پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بہتری، بلے بازوں میں بابر اعظم کا چھٹا نمبر

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بہتری، بلے بازوں میں بابر اعظم کا چھٹا نمبر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی بڑی بڑی چھلانگیں۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvSL BabarAzam

دبئی: ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کے بعد بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، آئی سی سی ٹیسٹ بلے بازوں کی رینکنگ میں 3 درجے ترقی کے بعد کیریئر بیسٹ چھٹے نمبر پر آگئے۔ہوم گراؤنڈ پر زبردست پرفارمنس کے باعث قومی کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقیاں ہوگئیں۔ بابر اعظم نے سیریز میں 2 سنچریاں بنائیں اور نویں سے کیرئیر بیسٹ چھٹے نمبر پر آگئے۔سری لنکا کیخلاف مین آف دی سیریز کا اعزاز حاصل کرنے والے عابد علی کا کیریئر کے ابتدائی 2 میچز کھیل کر ہی 62 واں نمبر ہے جبکہ کپتان اظہر علی 26 ویں اور...

ٹاپ ٹين بولرز میں کوئی پاکستانی نہیں، محمد عباس کا 3 درجے ترقی کے بعد 15 واں نمبر ہے۔ شاہین آفریدی کا 39 واں اور نسیم شاہ کا 79 واں نمبر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے کئی ریکارڈز الٹ پلٹ کردیئےکراچی ٹیسٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے کئی ریکارڈز الٹ پلٹ کردیئےکراچی ٹیسٹ میں کون کونسے ریکارڈز الٹ پلٹ ہوئے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvsSL
مزید پڑھ »

امارات میں مقیم پاکستانی صحافیوں کی خدمات کے معترف ہیں: غوث قادریامارات میں مقیم پاکستانی صحافیوں کی خدمات کے معترف ہیں: غوث قادریدبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی صحافی دنیا بھر کو پاکستان کا
مزید پڑھ »

پرویز مشرف کی حمایت میں ملک گیر ریلیاں، پاک فوج زندہ باد کے نعروں کی گونجپرویز مشرف کی حمایت میں ملک گیر ریلیاں، پاک فوج زندہ باد کے نعروں کی گونجلاہور/ کراچی / کوئٹہ ملک بھرمیں سابق صدر پرویز مشرف کے حمایت میں ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے، ہزاروں کی تعداد میں شہری سڑکوں پر ریلیوں کی صورت میں نکل آئے، پاک فضا فوج زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی۔
مزید پڑھ »

پنجاب: سردی کی شدت میں اضافہ, لنڈا بازاروں کی رونقیں بڑھ گئیپنجاب: سردی کی شدت میں اضافہ, لنڈا بازاروں کی رونقیں بڑھ گئیپنجاب: سردی کی شدت میں اضافہ, لنڈا بازاروں کی رونقیں بڑھ گئی Punjab OldWarmClothes Winters People pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »

ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی اور ریکارڈز کی بھرمارملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی اور ریکارڈز کی بھرمارسری لنکا کے خلاف تاریخی ٹیسٹ سیریز میں قومی کھلاڑیوںکی شاندار پرفارمنس ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 10:37:00