سدھو موسے والا کے نومولود بھائی کا نام کیا رکھا گیا؟

پاکستان خبریں خبریں

سدھو موسے والا کے نومولود بھائی کا نام کیا رکھا گیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

ممبئی: آنجہانی پنجابی گلوکار شبھ دیپ سنگھ المعروف سدھو موسے والا کے والد بلکور سنگھ نے نومولود بیٹے کا نام بتادیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سدھو موسے والا کے والد بلکور سنگھ سے جب نومولود کے نام کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ ’یہ میرے لیے ’شبھ دیپ‘ ہی ہے، اس کا چہرہ اور نین نقش بھی شبھ دیپ جیسے ہی ہیں۔

واضح رہے کہ گلوکار سدھو موسے والا کو 29 مئی 2022 میں ضلع مانسا کے گاؤں جواہر میں نامعلوم حملہ آوروں کی جانب سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا اور اس وقت ان کی عمر 28 سال تھی۔ سدھو موسے والا کے والد بلکور سنگھ نے بذریعہ سوشل میڈیا ننھےمہمان کی آمد کا اعلان کیا تو ایک جانب صارفین نے انہیں مبارک باد پیش کی تو بعض صارفین نے کہا ’سدھو موسے والا لوٹ آیا ہے‘۔سدھو موسے والا کے والد بلکور سنگھ نے گزشتہ روز فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ننھے مہمان اور آنجہانی گلوکار کی تصویر کے ساتھ نئی تصویر شیئر کی۔مذکورہ پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے آنجہانی گلوکار کے والدین کو ننھے مہمان کی آمد پر مبارک باد...

بیشتر مداحوں نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’کنگ لوٹ آیا ہے‘، ’ سدھو واپس آگیا ہے‘، ’لیجنڈ کبھی مرتا نہیں‘ بعض صارفین نے ننھے مہمان کے لیے دعا بھی کی کہ اسے صحت و تندرستی والی زندگی ملے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائشآنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائشممبئی: بھارت کے عالمی شہرت یافتہ آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

کیا ہم بحیثیت قوم ’یوم پاکستان‘ کی اہمیت سے واقف ہیں؟کیا ہم بحیثیت قوم ’یوم پاکستان‘ کی اہمیت سے واقف ہیں؟قرارداد پاکستان کا نام دیا گیا، قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر مسلمانوں کی سیاسی جماعت مسلم لیگ نے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »

حکومت کے دوسرے ہفتے مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاریحکومت کے دوسرے ہفتے مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاریموجودہ حکومت کے دوسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 35 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھ »

پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے شلوار قمیض زیب تن کرلئےپشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے شلوار قمیض زیب تن کرلئےپشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم افطار ڈنر میں شرکت نہ کرسکے، کراچی کے مقامی ہوٹل میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

خاتون کی برف کی تہہ کے نیچے پانی میں تیراکی کا ریکارڈخاتون کی برف کی تہہ کے نیچے پانی میں تیراکی کا ریکارڈبرف کی تہہ کے نیچے 459 فٹ گہرائی میں جا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا
مزید پڑھ »

تعلیمی اسناد پر والدہ کا نام بھی درج کرنے کا حکمتعلیمی اسناد پر والدہ کا نام بھی درج کرنے کا حکمبھارتی عدالت نے حکم دیا ہے کہ طلباء و طالبات کی تعلیمی اسناد پر ان والد کے ساتھ والدہ کا نام بھی درج کیا جائے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:06:10