ممبئی: بھارت کے عالمی شہرت یافتہ آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
کے مطابق سدھو موسے والا اپنے والدین کی اکلوتے بیٹے تھے تاہم اب ان کی 58 سالہ والدہ اور 60 سالہ والد کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
موسے والا کے والد بلکور سنگھ نے بتایا کہ ماں اور بچہ دونوں صحت مند ہیں، ساتھ ہی بلکور سنگھ نے نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ ادا بھی کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ فروری کے آخر میں بھارتی میڈیا پر یہ خبر سامنے آئی تھی کہ آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں جلد بچے کی پیدائش متوقع ہے۔
انہوں نے لکھا تھا کہ ہمارے خاندان سے متعلق بہت سی افواہیں گردش کر رہی ہیں، ان پر یقین نہ کیا جائے جو بھی خبر ہوگی خاندان کی جانب سے آپ سب کے ساتھ شیئر کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائشسابق وزیراعظم وپیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں بہن بھائی کی گمشدگی واقعے میں اہم پیش رفتپولیس نے بتایا کہ بچے والدین سے علیحدگی کے بعد ماموں کے گھر رہتے تھے جبکہ بچوں کی والدہ دبئی میں ملازمت کرتی ہیں۔
مزید پڑھ »
باپ کو قتل کرکے بیٹا تھانے پہنچ گیااے آر وائی نیوز کے مطابق بہاولنگر کے علاقے پرانی سبزی منڈی کے قریب سفاک بیٹے نے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کا امریکی گلوکار ایڈ شیران کیساتھ ’سگنیچر پوز‘ وائرلبرطانیہ کے معروف پاپ گلوکار ایڈ شیران نے بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ انکا سگنیچر پوز دیتے ہوئے ویڈیو جاری کردی۔
مزید پڑھ »
21 سال سے اسرائیل میں قید مروان البرغوثی کون ہیں اور کیا وہ فلسطینی اتھارٹی کے اگلے صدر بن سکتے ہیں؟حماس کے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیل کی طرف سے قیدیوں کو رہا کرنے کے امکان نے فتح تحریک کے رہنما مروان البرغوثی کو سرخیوں میں ڈال دیا ہے۔
مزید پڑھ »
والدین کا مُٹاپا اولاد میں بھی منتقل ہوسکتا ہے، تحقیقوالدین میں سے صرف ایک کا موٹا ہونا بھی اولاد کے درمیانی عمر میں موٹے ہوجانے کے امکانات کو تین گنا بڑھا دیتا ہے
مزید پڑھ »