اے آر وائی نیوز کے مطابق بہاولنگر کے علاقے پرانی سبزی منڈی کے قریب سفاک بیٹے نے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
پولیس حکام کا بتانا ہے کہ مقول جمیل نے بیٹے کو تعویز گنڈے سے منع کیا تھا جس کے بعد طیش میں آکر بیٹے نے باپ کی جان لے لی۔
اس سے قبل بہاولنگر کے چک نادر شاہ کے قریب بستی عبدالرحمٰن میں پنشن کی رقم نہ دینے پر سفاک بیٹے نے باپ کو قتل کردیا تھا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم ساگر نے اپنے والد جہانگیر کو سر پر کلہاڑی کے وار سے قتل کیا، باپ کو قتل کرکے ملزم موقع سے فرار ہوگیا تھا۔ تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ضلعی ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں مبینہ ڈکیت کے بھائی نے ماموں بھانجے کو قتل کردیاکراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سمن آبا تھانے کی حدود میں قتل ہونے والے شخص نے دو ماہ قبل مبینہ ڈکیت کو ہلاک کیا تھا
مزید پڑھ »
مسافر نے جہاز کے انجن میں سِکّے ڈال دیے، پھر کیا ہوا؟مسافر کو حراست میں لے لیا گیا ہے، سکیورٹی چیکنگ کے دوران سِکوں کو تلاش کر کے نکال لیا گیا تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ سکے کتنے تھے۔
مزید پڑھ »
لاہور میں کینیڈین شہریت کا حامل نوجوان قتل، بیوی سمیت 5 افراد گرفتارلاہور : کینیڈین شہریت کے حامل نوجوان کے قتل کے الزام میں بیوی سمیت 5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔...........
مزید پڑھ »
غباروں سے بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا ڈریگنڈریگن کو لگ بھگ 38000 غباروں کی مدد سے تیار کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
ننھی بچی کو سانپوں کے ساتھ سوٹ کیس میں بند کردیا گیا، ویڈیو وائرلسوٹ کیس میں ننھی بچی کو 10 سانپوں کے ساتھ بند کردیا گیا، سوشل میڈیا صارفین اس عمل کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
ایشون نے انیل کمبلے کو پیچھے چھوڑ دیاایشون نے انگلش اوپنر زیک کرولی کو آؤٹ کرکے یہ سنگ میل عبور کیا، ایشون نے 98 ٹیسٹ میچز میں یہ کارنامہ انجام دیا
مزید پڑھ »