لاہور : کینیڈین شہریت کے حامل نوجوان کے قتل کے الزام میں بیوی سمیت 5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔...........
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نواں کوٹ میں کینیڈین نژاد شہری کو قتل کردیا گیا ، پولیس نے بتایا کہ مقتول کی شناخت علی رضاکےنام سےہوئی۔
قتل کے الزام میں بیوی سمیت 5 افراد کو حراست میں لےلیا اور ملزمان سےتفتیش شروع کردی ہے جبکہ لاش پوسٹ مارٹم کےلئےاسپتال بھجوا دی گئی ہے۔ کینیڈین شہریت کا حامل نوجوان قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،قتل کا مقدمہ مقتول کے والد کی مدعیت میں تھانہ نواں کوٹ میں درج کیاگیا۔ مدعی نے الزام لگایا کہ بہو کسی اور سے پسندکی شادی کرنا چاہتی تھی ، بیٹے کو منصوبہ بندی کے تحت کینیڈا سے بلا کر قتل کیا گیا۔
پولیس کا کہنا تھا کہ قتل کے الزام میں بیوی ، ساس سمیت 5افراد زیرحراست ہیں تفتیش جاری ہے، علی رضا کے قتل کی واردات 3مارچ کی رات ہوئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹیسٹ ڈیبیو کے فوراً بعد سرفراز کی قسمت چمک اٹھی!انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے بھارتی نوجوان کرکٹر سرفراز خان کی قسمت کا ستارہ چمک اٹھا۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار اسپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، یہ آپریشن پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں کیا گیا، جہاں لبلبے کی پیوند کاری بھی کی گئی
مزید پڑھ »
صدارتی الیکشن : سنی اتحاد کونسل کی سونیا علی کا ووٹ دکھا کر ڈالنے کا عمل چیلنجلاہور : پنجاب اسمبلی میں صدارتی الیکشن کے لئے سنی اتحادکونسل کی سونیا علی کا ووٹ دکھا کر ڈالنے کا عمل چیلنج کردیا گیا۔
مزید پڑھ »
شاندانہ گلزار کے مریم نواز پر الزامات: ن لیگ نے ایف آئی اے میں شکایت درج کرادیلاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر الزامات پر شاندانہ گلزارکیخلاف ایف آئی اے میں شکایت درج کرادی ہے
مزید پڑھ »
بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ہر میچ میں ایک نیا کھلاڑی میدان میں اترا!انگلش ٹیم دورہ بھارت میں مشکلات کا شکار ہے مگر یہ بات کافی دلچسپ ہے کہ اس سیریز کے ہر ٹیسٹ میں کسی نہ کسی کھلاڑی کا ڈیبیو ہوا۔
مزید پڑھ »