واقعے میں ہلاک ہونے والا شخص سدھو موسے والا کا قاتل گینگسٹر گولڈی برار تھا
کراچی ائیرپورٹ پر 19 کروڑ مالیت کا 9.
بھارتی میڈیا پر قیاس آرائیاں سامنے آئی تھیں کہ اس واقعے میں ہلاک ہونے والا شخص بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل گینگسٹر گولڈی برار تھا جوکہ گزشتہ کئی سالوں سے کینیڈا میں مقیم تھا۔ امریکی پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ محکمہ پولیس اس واقعے کی تحقیقات کررہا ہے لیکن ہم یہ تصدیق کرچکے ہیں کہ اس واقعے میں قتل ہونے والا شخص گولڈی برار نہیں ہے۔امریکی پولیس نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ اس واقعے میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت 37 سالہ زیویئر گولڈنی کے نام سے ہوئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سدھو موسے والا کے قاتل گولڈی برار کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیاپنجابی گلوکار سدھو موسے والا قتل کیس کے مرکزی ملزم گینگسٹر گولڈی برار کو مبینہ طور پر امریکا میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
سدھو موسے والا کا قاتل مارا گیا؟ امریکی پولیس نے بھارتی میڈیا رپورٹس پر بیان جاری کردیاگزشتہ دنوں یہ خبریں سامنے آرہی تھیں کہ سدھو موسے والا کے قاتل گینگسٹر گولڈی برار کو کیلیفورنیا میں مبینہ طور پر دو افراد کے درمیان ہونے والے تصادم کے بعد گولی ماردی گئی
مزید پڑھ »
ملت ایکسپریس واقعہ: پولیس اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط تحریرپولیس نے تشدد کا نشانہ بننے کے بعد پر اسرار طور پر ہلاک ہونے والی خاتون مریم کے خاندان کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا
مزید پڑھ »
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے ملزم نے پولیس حراست میں خودکشی کرلیبالی وڈ سپراسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار ہونے والا ملزم پولیس کی حراست میں ہلاک ہوگیا۔
مزید پڑھ »
خاورمانیکا نے 3 بار بشریٰ بی بی کو طلاق دی، پھر کیا رہ گیا ؟ بشریٰ بی بی کے وکیل کے دلائلاگرخاور ما نیکا نے طلاق دے دی تو پھر رجوع کا حق ختم ہوگیا، ماضی میں خاور مانیکا کا بشریٰ بی بی سے متعلق بیان بھی عدالت میں چلایا گیا: عثمان گل
مزید پڑھ »
امریکا میں فائرنگ سے 3 پولیس افسران ہلاک، 5 زخمیمطلوب ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لئے پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، پولیس نے جوابی فائرنگ میں ملزم کو بھی ہلاک کردیا۔
مزید پڑھ »