سدھو موسے والا کا قاتل مارا گیا؟ امریکی پولیس نے بھارتی میڈیا رپورٹس پر بیان جاری کردیا

Us Police خبریں

سدھو موسے والا کا قاتل مارا گیا؟ امریکی پولیس نے بھارتی میڈیا رپورٹس پر بیان جاری کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

گزشتہ دنوں یہ خبریں سامنے آرہی تھیں کہ سدھو موسے والا کے قاتل گینگسٹر گولڈی برار کو کیلیفورنیا میں مبینہ طور پر دو افراد کے درمیان ہونے والے تصادم کے بعد گولی ماردی گئی

بھارتی میڈیا پر گزشتہ روز خبریں سامنےآرہی تھیں کہ سدھو موسے والا کے قاتل گینگسٹر گولڈی برار کو کیلیفورنیا میں مبینہ طور پر دو افراد کے درمیان ہونے والے تصادم کے بعد گولی ماردی گئی/فوٹوفائل

بھارتی میڈیا پر ، بتایا جارہا تھا کہ جھگڑے میں شامل دو افرادمیں سے ایک اسپتال میں دم توڑگیا ہے۔سدھو موسے والا کے قاتلوں کی سلمان خان کے بعد گلوکارہ کو بھی جان سے مارنے کی دھمکیاںسلمان خان ہمارا ٹارگٹ ہے، اسے ضرور قتل کریں گے: گولڈی برار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سدھو موسے والا کے قاتل گولڈی برار کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیاسدھو موسے والا کے قاتل گولڈی برار کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیاپنجابی گلوکار سدھو موسے والا قتل کیس کے مرکزی ملزم گینگسٹر گولڈی برار کو مبینہ طور پر امریکا میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

ملت ایکسپریس واقعہ: پولیس اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط تحریرملت ایکسپریس واقعہ: پولیس اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط تحریرپولیس نے تشدد کا نشانہ بننے کے بعد پر اسرار طور پر ہلاک ہونے والی خاتون مریم کے خاندان کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا
مزید پڑھ »

ایرانی صدر کا دورہ کراچی: متبادل راستوں کا پلان جاریایرانی صدر کا دورہ کراچی: متبادل راستوں کا پلان جاریکراچی: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے موقع پر شہر قائد میں ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں کا پلان جاری کردیا۔
مزید پڑھ »

میکسیکو نے سفارتخانے میں فورسز کے چھاپے کے بعد ایکواڈور سے سفارتی تعلقات معطل کردیےمیکسیکو نے سفارتخانے میں فورسز کے چھاپے کے بعد ایکواڈور سے سفارتی تعلقات معطل کردیےایکواڈور کے دارالحکومت کوئیٹو میں واقع میکسیکو کے سفارتخانے میں پولیس نے چھاپہ مارا جہاں سے ایکوادور کے سابق نائب صدر جارج گلاس کو گرفتار کیا گیا: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »

بیلا حدید کو ایک بار پھر قتل کی دھمکیاں موصولبیلا حدید کو ایک بار پھر قتل کی دھمکیاں موصولتفصیلات کے مطابق حال ہی میں امریکی ماڈل بیلا حدید نے اسرائیلی وزیر کو فلسطین مخالف بیان دینے پر سوشل میڈیا پر آڑے ہاتھوں لے لیا تھا۔
مزید پڑھ »

امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمیامریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمیامریکی پولیس نے یونیورسٹی کے 550 طلبا کو گرفتار کرکے تھانے میں بند کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 06:39:10