سراج الحق کا مشورہ کام آگیا، وزیر اعظم نے ٹائیگر فورس کو اس جگہ استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا جہاں اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہے

پاکستان خبریں خبریں

سراج الحق کا مشورہ کام آگیا، وزیر اعظم نے ٹائیگر فورس کو اس جگہ استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا جہاں اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

سراج الحق کا مشورہ کام آگیا، وزیر اعظم نے ٹائیگر فورس کو اس جگہ استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا جہاں اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہے

وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے نوجوانان عثمان ڈار نے ملاقات کی اور وزیر اعظم کو کامیاب جوان پروگرام اور ٹائیگر فورس سے متعلقہ معاملات پر بریفنگ دی ۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے ٹائیگر فورس سے کورونا کے علاوہ دیگر محاذوں پر بھی قومی خدمات لینے کا فیصلہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ نے نوجوان رضا کار مستقبل میں بھی قومی معاملات میں معاونت کریں گے۔ نوجوانوں کو قومی سطح پر خدمات کا بھرپور موقع دیا جائے۔ وزیر اعظم عمران خان جلد رضا کار فورس کے نوجوانوں سے اہم خطاب کریں گے۔عمران خان نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ ٹائیگر فورس کو کورونا کے ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے متحرک کیا جائے گا، اس کے علاوہ فورس سے ٹڈی دل کے تدارک اور سیلابی صورتحال میں بھی خدمات حاصل کی جائیں گی۔

خیال رہے کہ کچھ روز پہلے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے ٹڈی دل کے خلاف ٹائیگر فورس کے استعمال کی تجویز دی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ اگر ٹائیگر فورس کچھ نہیں کرسکتی تواس سے ٹڈی دل کو بھگانے کے لیے شور و واویلا کرانے کا کام لے لیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کا پبلک ٹرانسپورٹرز کا ایس اوپیز پر عمل نہ کرنے کا نوٹس -وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کا پبلک ٹرانسپورٹرز کا ایس اوپیز پر عمل نہ کرنے کا نوٹس -کراچی : وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے پبلک ٹرانسپورٹرز کاایس اوپیزپرعمل نہ کرنے کا نوٹس لے لیا اور کہا شکایات ہیں کہ ٹرانسپورٹرز ایس او پیزپرعمل نہیں کررہے، عوام سے گزارش ہے خدارا ایس او پی پر عمل کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے پبلک ٹرانسپورٹرزکاایس اوپیزپرعمل نہ کرنے کا …
مزید پڑھ »

سیاہ فام شہری کا قتل، امریکی وزیر دفاع کی مظاہرین پر طاقت کے استعمال کی مخالفتسیاہ فام شہری کا قتل، امریکی وزیر دفاع کی مظاہرین پر طاقت کے استعمال کی مخالفتواشنگٹن : امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف ہونے والے مظاہروں پر طاقتکے استعمال کی مخالفت کردی۔
مزید پڑھ »

حکومت کا کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق سروے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn Newsحکومت کا کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق سروے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اسلام آباد، طلبہ کا آن لائن کلاسز پورے ملک میں شروع کرانے کا مطالبہاسلام آباد، طلبہ کا آن لائن کلاسز پورے ملک میں شروع کرانے کا مطالبہپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں یونیورسٹی طلبا کی جانب سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے سامنے مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

بجلی صارفین پر اضافی 162 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کا معاملہ ٹل گیابجلی صارفین پر اضافی 162 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کا معاملہ ٹل گیا
مزید پڑھ »

اثاثوں میں تضاد کا معاملہ، بلاول کا جواب الیکشن کمیشن میں جمعاثاثوں میں تضاد کا معاملہ، بلاول کا جواب الیکشن کمیشن میں جمعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے اثاثوں میں تضاد کے معاملے پر بلاول بھٹو کے وکلاءنے جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا۔ممبر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 09:08:38