سراج الحق کا اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاج کا اعلان ARYNewsUrdu
امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے 22 مئی کو اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے پُرامن احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ سری نگر میں جی20اجلاس عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے حکمران بھارتی ہٹ دھرمی کو مؤثر انداز میں اجاگر نہیں کرسکے، حکومت اجلاس کے خلاف لابنگ کرنے میں ناکام رہی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رابطہ کمیٹی کا ٹرانسپورٹرز سے کرائے کم کرنے کا مطالبہرابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز بھی کرایوں میں کمی کا اعلان کریں۔ DailyJang
مزید پڑھ »
ایک گملا نہیں ٹوٹا، پی ڈی ایم نے بتادیا کہ پرامن جمہوری احتجاج کیا ہوتاہے: مریم نواز9 مئی اور 15 مئی کے عوامی احتجاج کا فرق دنیا نے دیکھ لیا، شاہراہ دستور پر پی ڈی ایم کے ہزاروں کارکنان نے جمہوری احتجاج کی مثال قائم کی، مریم نواز مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »