سرجیکل، این۔95 ماسکس برآمد کرنے کی اجازت

پاکستان خبریں خبریں

سرجیکل، این۔95 ماسکس برآمد کرنے کی اجازت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سرجیکل، این۔95 ماسکس برآمد کرنے کی اجازت تفصیلات جانئے: DailyJang

وزارت تجارت نے سرجیکل اور این 95 ماسک کی برآمد کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

وزارت تجارت نے ماسک کی برآمد کا نوٹیفکیشن کابینہ کی جانب سے سرجیکل اور این 95ماسک برآمد کرنے کی منظوری کے باعث جاری کیا ہے۔حکومت پہلے ہی ہینڈ سینیٹائزر، فیس شیلڈ، دستانے اور گاؤنز برآمد کرنے کی اجازت دے چکی ہے۔ حکام وزارت تجارت کے مطابق شوکور، گاگلز کی برآمد کی اجازت بھی دی جاچکی ہے، ساتھ ہی طبی سامان ٹھکانے لگانے کے بیگز بھی برآمد کیے جائیں گے۔تجارتی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب افسران لوٹی گئی رقم برآمد کرنے کے لیے کوششیں تیز کریں: چیئرمین نیبنیب افسران لوٹی گئی رقم برآمد کرنے کے لیے کوششیں تیز کریں: چیئرمین نیبچیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب افسران کو ہدایت کی ہے کہ لوٹی گئی رقم برآمد کرنے کے لیے کوششیں تیز کی جائیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان کو نومبر میں بین الاقوامی سکواش چمپئین شپ کرانے کی اجازت مل گئیپاکستان کو نومبر میں بین الاقوامی سکواش چمپئین شپ کرانے کی اجازت مل گئیاسلام آباد(آئی این پی)پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن نے پاکستان کو نومبر میں بین الاقوامی چمپئین شپ کرانے کی اجازت دے دی۔کھیلوں کی دنیا سے پاکستان کے لیے اچھی
مزید پڑھ »

کراچی میں پلاٹ کے تنازع پرعورت نے خاتون پر تیزاب پھینک دیاکراچی میں پلاٹ کے تنازع پرعورت نے خاتون پر تیزاب پھینک دیاکراچی میں پلاٹ کے تنازع پرعورت نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

امریکا کا کرونا مریض کے علاج کیلئے پلازمہ تھراپی استعمال کرنے کا اعلانامریکا کا کرونا مریض کے علاج کیلئے پلازمہ تھراپی استعمال کرنے کا اعلانواشنگٹن : امریکی محکمہ فورڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کرونا مریضوں کے علاج کےلیے پلازمہ تھراپی استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔
مزید پڑھ »

ایف بی آر نے جلد ضائع ہو جانے والی اشیاء کی کلیئرنس تیز کرنے کی ہدایات کردی - ایکسپریس اردوایف بی آر نے جلد ضائع ہو جانے والی اشیاء کی کلیئرنس تیز کرنے کی ہدایات کردی - ایکسپریس اردوایف بی آر نے جلد ضائع ہو جانے والی اشیاء کی کلیئرنس تیز کرنے کی ہدایات کردی -
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 04:47:39