سردی کی شدت بڑھتے ہی متعدد علاقوں میں گیس کے پریشر میں کمی،کئی علاقوں میں غائب Pakistan WeatherAlertAndUpdates ColdWeather GasPressure pid_gov MoIB_Official WeatherPK
گئی جس کی وجہ سے خواتین کو گھریلو امور کی انجام دہی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں سردی کی شدید لہر جاری ہے جس کی وجہ سے حالیہ دنوں میں گیس کے استعمال میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے ۔ناقص ہیٹر اور گیزر کا استعمال بڑھنے سے گیس کے پریشر میں کمی ہوئی ہے جبکہ کئی علاقوںمیں گیس مکمل غائب ہو
گئی ہے جس کی وجہ سے خواتین کو کچن کے امور نمٹانے بھی میں شدید مشکلات درپیش ہیں اور شہری بازار سے کھانا لانے پر مجبور ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ محکمہ سوئی گیس کی سخت مہم کے باوجود کئی علاقو ں میں کمپریسر کا استعمال جاری ہے جس کی وجہ سے اطراف کے گھروں کے لوگ متاثر ہو رہے ہیں ۔ مطالبہ ہے کہ کمپریسر کا استعمال کرنے والوں کے خلاف مہم کو تیز کیا جائے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک کے بالائی علاقوں میں سردی، پنجاب میں دھند کا راجآج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج، لاہور میں فلائٹ آپریشن معطلپنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج، لاہور میں فلائٹ آپریشن معطل Punjab WeatherUpdates Fog FlightOperations pid_gov MoIB_Official WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »
ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میںملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں Pakistan Punjab karachi WeatherAlertAndUpdates ColdWeather WeatherForecasting Fog WeatherPK pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
’انڈیا میں اینگلو انڈینز کی شناخت ختم کی جا رہی ہے‘حکام کے مطابق انڈیا میں صرف 296 اینگلو انڈینز باقی رہ گئے ہیں جبکہ رکن پارلیمان ہبی ایڈن کے مطابق اس وقت ملک میں تین لاکھ 47 ہزار اینگلو انڈینز ہیں جن سے شناخت چھینی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
ہڈیوں کی قدرتی مرمت کرنے والا کیمیکل اب پٹی کی صورت میں دستیاب - ایکسپریس اردوایڈینوسائن نامی کیمیکل ہمارے جسم میں پایا جاتا ہے جسے اب ایک بینڈیج پر لگانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »