پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج، لاہور میں فلائٹ آپریشن معطل Punjab WeatherUpdates Fog FlightOperations pid_gov MoIB_Official WeatherPK metoffice
ہوگیا۔ صبح کے وقت شدید دھند کے باعث ایم فائیو موٹروے ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی، فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔سردی بڑھنے سے سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں دھند کا راج ہے، قومی شاہراہ پر لاہور، اوکاڑہ، چیچہ وطنی اور دیگر کئی علاقوں میں شدید دھند چھائی رہی، ملتان، بہاولنگر، خانیوال، لودھراں میں دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہے۔ نارووال، گجرات، گوجرانوالہ میں بھی دھند کے باعث ٹریفک کی...
متاثر ہوئی، موٹر وے پولیس نے دھند میں شہریوں کو بغیر ضرورت سفر سے گریز کی ہدایت کر دی۔دھند کے باعث پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول بھی متاثر ہوا، لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا، پروازوں میں تاخیر سے مسافروں کو مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑا، گلگت بلتستان میں رگوں میں خون جما دینے والے سردی ہے، سکردو اور استور میں درجہ حرارت منفی 9 تک پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلیکراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی Pakistan Punjab Karachi WeatherAlertAndUpdates ColdWeather WeatherForecasting Fog WeatherPK pid_gov MoIB_Official Official_PIA
مزید پڑھ »
ملک کے بالائی علاقوں میں سردی، پنجاب میں دھند کا راجآج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج - ایکسپریس اردوموٹر وے کئی مقامات پر ٹریفک کے لئے بند ، پی آئی اے کا اندرون ملک فلائٹ شیڈول بھی متاثر
مزید پڑھ »
لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کا راج | Abb Takk News
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان کے متاثرہ تاجروں میں 50 کروڑ روپے کے چیک تقسیموزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان کا کہنا ہے کہ قبائلی عوام کو کبھی بھی مایوس نہیں ہونے دیں گے، قبائلی عوام نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیاں دیں۔
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی میں بھارت کے ‘مسلم مخالف’ قانون کے خلاف قرار داد منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »