بھارت نے 134 روز قبل مقبوضہ کشمیر کو اپنے ساتھ ملایا تھا : PTI PMLN PPP DawnNews
قومی اسمبلی میں بھارت کی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ہونے والی قانون سازی کی مذمت کرتے ہوئے شہریت کے متنازع قانون کے خلاف قرار داد متقفہ طور پر منظور کرلی گئی۔
پاکستان مسلم لیگ کے رکن ایاز صادق نے قرار داد پر بحث کرتے ہوئے کہا کہ یہ وقت ہے کہ پوری دنیا کو اس ذہنیت کے حوالے سے بتادیا جائے جو صرف کشمیر ہی نہیں بلکہ پورے بھارت کو تاراج کر رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سفارتی سطح پر اس معاملے کو اٹھانے کی ضرورت ہے اور وزیراعظم عمران خان کو چاہیے کہ وہ مسئلے کو پوری دنیا میں اجاگر کرے۔
مسلم لیگ کے اقلیتی رکن ڈاکٹر درشن نے کہا کہ پاکستان کی پوری ہندو برادری بھارتی وزیراعظم مودی کے اس قدم کی مذمت کرتی ہے۔ اس ترمیمی بل کے بعد بھارت میں مظاہرے پھوٹ پڑے تھے اور شمال مشرقی ریاستوں میں ہونے والے احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ اور تشدد سے 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ انٹرنیٹ کی معطلی اور کرفیو بدستور نافذ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
موجودہ حکومت میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش - ایکسپریس اردوتحریک انصاف نے اندرون ملک 4313 ارب روپے جبکہ 3.21 ارب ڈالر بیرونی قرض لیا۔
مزید پڑھ »
کراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلیکراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی Pakistan Punjab Karachi WeatherAlertAndUpdates ColdWeather WeatherForecasting Fog WeatherPK pid_gov MoIB_Official Official_PIA
مزید پڑھ »
افغانستان: طالبان کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 9 اہلکار ہلاکافغانستان: طالبان کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 9 اہلکار ہلاک Afghanistan TalibanAttack SecurityForces Casualties Ghazni
مزید پڑھ »
ملک کے بالائی علاقوں میں سردی، پنجاب میں دھند کا راجآج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »