لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کا راج | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کا راج | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

Punjab Fog

لاہور:لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند نے ڈیرے ڈال لئے ہیں،قومی شاہراہ پر بھی دھند کے باعث حد نگاہ بیس میٹر تک رہ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہروں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے،ہربنس پورہ ، ایئرپورٹ ، جیل روڈ ، فیصل ٹاؤن ، گارڈن ٹاؤن سمیت متعدد علاقوں میں دھند کا راج ہے۔ دھند کے باعث حد نگاہ میں کمی واقع ہو گئی ہے اور ائیرپورٹ کے اطراف میں دھند کے باعث فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا ہے، جس کے باعث اندرون اور بیرون ملک جانے والی متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔

اس کے علاوہ قومی شاہراہ پر لاہور، مانگا منڈی ، سندر ، پتوکی ، پھولنگر سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں دھند ہے،شدید دھند کے باعث موٹروے پر بعض مقامات پر حد نگاہ صفر ہو گئی جبکہ لاہور سے خانقاہ ڈوگراں تک موٹروے کو شدید دھند کے باعث بند کر دیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور ہائیکورٹ کے باہر دھماکے سے پولیس اہلکار سمیت 11 افراد زخمی - ایکسپریس اردوپشاور ہائیکورٹ کے باہر دھماکے سے پولیس اہلکار سمیت 11 افراد زخمی - ایکسپریس اردودھماکے میں 4 سے 5 کلو گرام بارودی مواد استعمال ہوا، بم ڈسپوزل یونٹ
مزید پڑھ »

لاہور کا شاہی دورہ ’مغلیہ پروٹوکول‘ کے ساتھلاہور کا شاہی دورہ ’مغلیہ پروٹوکول‘ کے ساتھپنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ہر شام چھ بجے کے قریب فوڈ سٹریٹ سے جڑے روشنائی گیٹ کے سامنے لوگ جمع ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ یہ افراد یہاں مغلیہ دور حکومت کو خود اپنی آنکھوں سے دیکھنے آتے ہیں۔
مزید پڑھ »

آئی جی سمیت تمام افسران کو اپنے دائرے میں رہ کر کام کرنا چاہیے، سعید غنیآئی جی سمیت تمام افسران کو اپنے دائرے میں رہ کر کام کرنا چاہیے، سعید غنیکراچی : وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ آئی جی سمیت تمام افسران کو اپنے دائرے میں رہ کر کام کرنا چاہیے، کوئی کسی کے اختیارات استعمال نہیں کرسکتا۔
مزید پڑھ »

امریکا اور برطانیہ سمیت متعدد ممالک کی شہریوں کو بھارت میں سفر سے گریز کی ہدایتامریکا اور برطانیہ سمیت متعدد ممالک کی شہریوں کو بھارت میں سفر سے گریز کی ہدایتامریکا اور برطانیہ سمیت متعدد ممالک کی شہریوں کو بھارت میں سفر سے گریز کی ہدایت India
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: پرویز مشرف کی متفرق درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور میں موٹر سائیکل سوارپر تشدد کرنیوالے شخص کو گرفتار کرلیا گیا - ایکسپریس اردولاہور میں موٹر سائیکل سوارپر تشدد کرنیوالے شخص کو گرفتار کرلیا گیا - ایکسپریس اردوتشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سی سی پی او لاہور نے مسلح شخص کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 01:34:05