لاہور میں موٹر سائیکل سوارپر تشدد کرنیوالے شخص کو گرفتار کرلیا گیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

لاہور میں موٹر سائیکل سوارپر تشدد کرنیوالے شخص کو گرفتار کرلیا گیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سی سی پی او لاہور نے مسلح شخص کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ فوٹوفائلکیولری میں موٹر سائیکل سوار شخص پر تشدد کرنے والے مسلح شخص کو ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مبینہ طور پر کیولری کے علاقے میں مین روڈ پر ایک موٹرسائیکل سوار کی بائیک جیپ سے ٹکرائی، جیپ سے پینٹ اور جیکٹ میں ملبوس شخص نے نیچے اتر کر پہلے موٹرسائیکل سوار کو برا بھلا کہا اور اچانک طیش میں آکر اس کو تشدد کا نشانہ بنانا شروع کردیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں وکلا تشدد کے خلاف کراچی کے بیرسٹرز کا خاموش احتجاجلاہور میں وکلا تشدد کے خلاف کراچی کے بیرسٹرز کا خاموش احتجاجلاہور میں وکلا تشدد کے خلاف کراچی کے بیرسٹرز کا خاموش احتجاج تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نواز شریف کی صحت ٹھیک نہیں، رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمعنواز شریف کی صحت ٹھیک نہیں، رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمعنواز شریف کی صحت ٹھیک نہیں، رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

اورنج لائن کے بعد لاہور سے واہگہ شٹل ٹرین کا افتتاح بھی ہوگیااورنج لائن کے بعد لاہور سے واہگہ شٹل ٹرین کا افتتاح بھی ہوگیالاہور(ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہور سے واہگہ شٹل ٹرین کا افتتاح کر دیا جبکہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 04:05:23