لاہور(ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہور سے واہگہ شٹل ٹرین کا افتتاح کر دیا جبکہ
وزیر ریلوے نے شٹل ٹرین گوجرنوالہ اور لاہور کے درمیان بھی چلانے کا اعلان کر دیا۔ لاہور سے واہگہ شٹل ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ شٹل ٹرین گوجرنوالہ اور لاہور کے درمیان بھی چلانے کا ارادہ ہے، وزیر ریلوے شیخ رشید نے پشاور سے کراچی تک 1870 کلومیٹر کا نیا ٹریک بنانے کا اعلان کر دیا۔ان کا کہنا تھا کہ ایم ایل ون سے کراچی سے لاہور کا سفر 7 گھنٹے میں مکمل ہو گا،ایم ایل ون سے متعلق لوگ باتیں کر رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان افتتاح کریں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ...
شیخ رشید نے کہا کہ مولانا نے اعتراف کیا میں نے جو کیا اس کا فائدہ نواز اور زرداری نے اٹھایا،آصف زرداری اور فریال تالپور کو ملک سے باہر جاتا نہیں دیکھ رہا،الیکشن کمیشن سے متعلق غیر آئینی باتیں کی جارہی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
22 سال بعد لاہور میں شٹل ٹرین بحال22 سال بعد لاہور میں شٹل ٹرین بحال تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پولیس نے دومرتبہ وکلاءکودھکیل کر پی آئی سی سے باہرنکالا،سی سی پی او لاہوراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے کہا کہ پولیس نے
مزید پڑھ »
وکلا ڈاکٹروں سے گلے مل کر معاملہ ختم کریں، لاہور ہائیکورٹ - ایکسپریس اردوسینئر اورنوجوان وکلاء پھولوں کے گلدستے لے کرپی آئی سی جائیں، جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی
مزید پڑھ »
لاہور ہائی کورٹ کا وکلاء کو ڈاکٹروں سے گلے مل کر معاملہ ختم کرنے کا مشورہعدالت کے فاضل جج نے کیا مشورہ دیا؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
لاہور سے بہاولپور تک دھند کے باعث حد نگاہ کملاہور سے بہاولپور تک دھند کے باعث حد نگاہ کم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
گورنر بلوچستان سے لاہور قلندرز کے سی ای او کی ملاقاتگورنر بلوچستان سے لاہور قلندرز کے سی ای او کی ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »