عدالت کے فاضل جج نے کیا مشورہ دیا؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
لاہور ہائی کورٹ نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے عدالت عالیہ کے ججز کو عدالتی امور بندکرنے کی استدعا مسترد کردی جبکہ عدالت نے وکلاء کو ڈاکٹروں سے گلے مل کر معاملہ ختم کرنے کا مشورہ دے دیا۔
وکلاء جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے لاہورہائی کورٹ سےعدالتی امور بند کرنے کی استدعا کی تھی،جس پر جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے استدعا مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ کہ عدالت اپنا کام کرے گی،یہ ان کی ذمہ داری میں شامل ہے۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے وکلاء کو بھی قیمتی مشورہ دے دیا اور کہا کہ سینئراورنوجوان وکلاء گلدستے لے کرپی آئی سی جائیں اور ڈاکٹروں سے گلے مل کر معاملہ ختم کریں ۔
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی استدعا پر جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا کہنا تھا کہ پیش نہ ہونے والے وکلاء کے مقدمات عدم پیروی پرخارج نہیں کیے جا سکتے ، اگر کوئی وکیل پیش نہیں ہونا چاہتا تو اس کی اپنی مرضی ہے،مقدمات عدم پیروی پرخارج نہیں کئے جائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شیخ رشید کا 14 دسمبر سے لاہور واہگہ شٹل ٹرین چلانے کا اعلانلاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے 14 دسمبر سے لاہور واہگہ شٹل ٹرین چلانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مال گاڑیوں کے
مزید پڑھ »
وکلا کا پی آئی سی پر حملہ،ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی )پر وکلا کے حملے کے
مزید پڑھ »
غداری کیس کا فیصلہ سنانے سے روکنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردوہائی کورٹ سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی، درخواست گزار
مزید پڑھ »
شہریت کا متنازع ترمیمی بِل انڈین سپریم کورٹ میں چیلنجسیاسی جماعت انڈین یونین مسلم لیگ نے غیرمسلم غیرقانونی تارکینِ وطن کو انڈیا کی شہریت دینے کے اس بل کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے اور درخواست کی ہے کہ اسے غیرقانونی قرار دیا جائے۔ CABBill2019 CitizenshipAmendmentBill2019 تفصیلات:
مزید پڑھ »
شہریت کا متنازع بل بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنجشہریت کا متنازع بل بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ متنازع بل انڈین یونین مسلم لیگ پارٹی نے چیلنج کیا ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور کا ’’تاریک‘‘جغرافیہ!یوں تو لاہور میں بہت سے شادی گھر ہیں تاہم اُن میں مشہور ترین ’’شادی گھر‘‘ لاہور کے فائیو اسٹار ہوٹل ہیں، دوپہر اور رات کے اوقات میں یہاں ۔۔۔۔ کالم پڑھئے: تحریر:عطا ء الحق قاسمی DailyJang
مزید پڑھ »