سینئر اورنوجوان وکلاء پھولوں کے گلدستے لے کرپی آئی سی جائیں، جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی
لاہور ہائیکورٹ کے فاضل جج جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے وکلا سے کہا ہے کہ ڈاکٹروں سے گلے مل کر معاملہ ختم کریں۔
لاہور ہائیکورٹ میں وکلا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے نمائندے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی عدالت میں گئے اور ان سےعدالتی امور بند کرنے کی استدعا کی۔ اس پر جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے ان سے کہا کہ عدالت اپنا کام کرے گی یہ میری ذمہ داری میں شامل ہے۔عدالت نے احتجاجی وکلا کو مشورہ دیا کہ سینئراورنوجوان وکلاء پھولوں کے گلدستے لے کرپی آئی سی جائیں، وکلاء ڈاکٹروں سے گلے مل کر معاملہ ختم کریں۔
جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی نے کہا کہ کوئی وکیل کیسز کی پیروی کے لیے عدالت میں پیش نہیں ہونا چاہتا تو اس کی اپنی مرضی ہے، لیکن مقدمات عدم پیروی پرخارج نہیں کئے جائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- وکلا اور ڈاکٹروں کا تنازع کیسے شروع ہو ا ؟چند روز قبل کچھ وکلا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ایک وکیل کی والدہ کے ٹیسٹ کے لیے گئے ،
مزید پڑھ »
سینئر وکلا سے گزارش کروں گا کالی بھیڑوں کی نشاندہی کریں، فیاض الحسن چوہانلاہور : وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ وکلااورڈاکٹرزسلجھےہوئےلوگ ہوتے ہیں، سینئر وکلا سے گزارش کروں گا کالی بھیڑوں کی نشاندہی کریں
مزید پڑھ »
پی آئی سی حملہ: 250 سے زائد وکلا کے خلاف مقدمات درج | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وکلا کی طرف سے کئی دنوں سے پی آئی سی پر حملے اور ڈاکٹروں سے نمٹنے کی دھمکیوں کا انکشاف لیکن پھر انہیں سول کورٹ سے جیل روڈ جاتے ہوئے کیوں نہ روکا جاسکا؟ سینئر صحافی نے پریشان کن انکشاف کردیالاہور (تجزیہ: محسن گورایہ) پاکستان کی تاریخ میں بدھ کا دن شائد بلیک ڈے سے بھی کوئی زیادہ
مزید پڑھ »
ہنگامہ آرائی کے ملزم وکلا عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقلپاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی کے ملزم وکلا کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔
مزید پڑھ »