لاہور کا شاہی دورہ ’مغلیہ پروٹوکول‘ کے ساتھ

پاکستان خبریں خبریں

لاہور کا شاہی دورہ ’مغلیہ پروٹوکول‘ کے ساتھ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

لاہور کا شاہی دورہ: سیاحوں کی حضوری باغ، عالمگیری دروازے اور شیش محل آمد پر ’مغلیہ پروٹوکول‘

کہا جاتا ہے کہ عالمگیری دروازے سے فوجی دستے آتے جاتے تھے۔

اس کے علاوہ اس دیوار کی بالائی جانب پرندوں کے لیے چھوٹے چھوٹے سوراخ بھی بنائے گئے ہیں۔ ان میں آج بھی پرندے رہائش پذیر ہیں۔ قلعے کے اس حصے میں عوام کا داخلہ ممنوع ہے مگر ہفتے کی رات بادشاہ کے خاص مہمانوں کو یہاں آنے کی اجازت مل جاتی ہے۔ گائیڈ کے مطابق اس عمارت کو سفید سنگ مرمر، راستوں کو پیتری دورا جبکہ تمام اندرون عمارت کو شیشے کی مدد سے انتہائی نفاست سے سجایا گیا ہے۔ اس عمارت کے مرکزی حصے تک صرف شاہی خاندان اور ان کے قریبی عزیزوں اور احباب کی رسائی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اورنج لائن کے بعد لاہور سے واہگہ شٹل ٹرین کا افتتاح بھی ہوگیااورنج لائن کے بعد لاہور سے واہگہ شٹل ٹرین کا افتتاح بھی ہوگیالاہور(ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہور سے واہگہ شٹل ٹرین کا افتتاح کر دیا جبکہ
مزید پڑھ »

گورنر بلوچستان سے لاہور قلندرز کے سی ای او کی ملاقاتگورنر بلوچستان سے لاہور قلندرز کے سی ای او کی ملاقاتگورنر بلوچستان سے لاہور قلندرز کے سی ای او کی ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

لاہور سے بہاولپور تک دھند کے باعث حد نگاہ کملاہور سے بہاولپور تک دھند کے باعث حد نگاہ کملاہور سے بہاولپور تک دھند کے باعث حد نگاہ کم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

لاہور میں وکلا تشدد کے خلاف کراچی کے بیرسٹرز کا خاموش احتجاجلاہور میں وکلا تشدد کے خلاف کراچی کے بیرسٹرز کا خاموش احتجاجلاہور میں وکلا تشدد کے خلاف کراچی کے بیرسٹرز کا خاموش احتجاج تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی فلسطینی الیکشن کمیشن کے چیئرمین سے ملاقاتاقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی فلسطینی الیکشن کمیشن کے چیئرمین سے ملاقاتاقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی فلسطینی الیکشن کمیشن کے چیئرمین سے ملاقات UN MahmoudAlAloul NickolayMladenov PalestinianElections
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 03:59:27