مزید پڑھئے :
ہائی کورٹ کے باہر رکشے میں دھماکے سے پولیس اہلکار سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے باہر ایک رکشے میں اس وقت دھماکا ہوا جب وہاں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے تاہم حادثے میں 11 افراد زخمی ہوئے، واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جب کہ کسی بھی قسم کی دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کرلیا گیا جس نے سرچنگ کے بعد علاقے کو کلئیر قرار دیا۔
سی سی پی پشاور کا کہنا ہے کہ دھماکے میں بارودی مواد استعمال ہوا۔ بی ڈی یو ٹیم کی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں 4 سے 5 کلو گرام دیسی ساختہ بارودی مواد استعمال ہوا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق ہائی کورٹ گیٹ کے سامنے رکشہ پہنچتے پی دھماکا ہوتا ہے، پولیس نے اجمل نامی رکشہ ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور: افغانستان سے براستہ طورخم اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پشاور: افغانستان سے براستہ طورخم اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق اپوزیشن سے رابطہ نہیں ہوا،سپیکر قومی اسمبلیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت
مزید پڑھ »
بچوں سے زیادتی کرنے والوں کو سرعام پھانسی دینے سے متعلق بل قومی اسمبلی میں پیشاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کوسرعام پھانسی دینے سے
مزید پڑھ »
اورنج لائن میٹروٹرین سے پاکستان کوٹرانسپورٹ کی بڑھتی ضروریات سے نمٹنےمیں مدد ملےگی.چینی ماہراورنج لائن میٹروٹرین سے پاکستان کوٹرانسپورٹ کی بڑھتی ضروریات سے نمٹنےمیں مدد ملےگی.چینی ماہر OrangeLineMetroTrain Pakistan Lahore ChineseExpert
مزید پڑھ »
وزیر اعظم بحرین روانہ، روانگی سے قبل امریکی سینیٹر سے ملاقاتوزیر اعظم عمران خان بحرین روانہ ہو گئے، زلفی بخاری بھی ان کے ہم راہ ہیں، بحرین کے فرماں روا احمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے وزیر اعظم کو دورے کی دعوت دی ہے۔
مزید پڑھ »