سرشتی کے انکل کے مطابق اس کی آواز سے ایسا نہیں لگا تھا کہ وہ انتہائی قدم اٹھانے جارہی ہے

PHOTO خبریں

سرشتی کے انکل کے مطابق اس کی آواز سے ایسا نہیں لگا تھا کہ وہ انتہائی قدم اٹھانے جارہی ہے
سرشتیادیتیہ پنڈتخودکشی
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

سرشتی کے انکل نے کہا کہ متوفی کی آواز سے ایسا نہیں لگا تھا کہ اس کی ذہنی وضع خراب ہے یا اس نے خودکشی کی۔

سرشتی کے انکل کے مطابق اس کی آواز سے کہیں سے ایسا نہیں لگا تھا کہ وہ ذہنی طور پر پریشان ہے، یا وہ انتہائی قدم اٹھانے جارہی ہے۔ فوٹو: بھارتی میڈیا - بھارتی میڈیا کے رپورٹس کے مطابق 25 سالہ سرشتی ٹُلی کی لاش اس کے ممبئی میں واقع فلیٹ سے ملی، سرشتی کے اہلخانہ نے اس کے 27 سالہ بوائے فرینڈ ادیتیہ پنڈت کو اس کی موت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ سرشتی کی فیملی نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ادیتیہ پنڈت سے ان کی بیٹی پائلٹ کی ٹریننگ کے دوران ملی تھی، جس کے بعد دونوں میں قربتیں بڑھیں، اب ادیتیہ نہیں بتایا ہے

کہ وہ اپنی ٹریننگ کیسے پوری کرے گا۔ سرشتی کے اہلخانہ نے کہا کہ اس نے ان کی معصوم بیٹی کو شدید ذہنی اذیت دی، اس سے پیسے بٹورتا تھا، اور مجمع میں اس کی تذلیل بھی کیا کرتا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متوفی کے انکل کا دعویٰ ہے کہ سرشتی نے خودکشی نہیں بلکہ منصوبہ بندی سے اس کا قتل کیا گیا کیونکہ واقعے سے پچاس مینٹ پہلے اس نے گھر پر اپنی والدہ سے ہنسی خوشی بات کی تھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

سرشتی ادیتیہ پنڈت خودکشی قتل بھارتی میڈیا ممبئی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مجھے وائٹ ہاؤس نہیں چھوڑنا چاہیے تھا، ڈونلڈ ٹرمپ کا ریلی سے خطابمجھے وائٹ ہاؤس نہیں چھوڑنا چاہیے تھا، ڈونلڈ ٹرمپ کا ریلی سے خطاب2020 میں صدارتی انتخابات کے بعد شکست اور وہ نتائج قبول نہیں کیے تھی، سچ میں لگتا ہے کہ اس وقت وائٹ ہاؤس نہیں چھوڑنا چاہیے تھا: ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھ »

اے آر رحمان اور انکی گٹارسٹ کی ایک ساتھ طلاق نے سوالات کھڑے کردیئےاے آر رحمان اور انکی گٹارسٹ کی ایک ساتھ طلاق نے سوالات کھڑے کردیئےقیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ اے آر اور ان کی گٹارسٹ کے درمیان تعلق ہے
مزید پڑھ »

چچا کے تھپڑ مارنے پر 3 سالہ بھتیجی جان سے چلی گئیچچا کے تھپڑ مارنے پر 3 سالہ بھتیجی جان سے چلی گئیجان بوجھ کر ایسا نہیں کیا، بھتیجی کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ اس دوران اسے تھپڑ مارا تھا، ملزم چچا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنان پر برہم کہا: اگر قیادت نہیں کر سکتے تو لوگوں کو باہر نکلنے کا کیوں کہاپی ٹی آئی کارکنان پر برہم کہا: اگر قیادت نہیں کر سکتے تو لوگوں کو باہر نکلنے کا کیوں کہاپی ٹی آئی کے کارکنان پر مذمت کی گئی ہے کہ گرفتار کرنے کے آپریشن کے وقت قیادت نہیں کرنے کے باوجود لوگوں کو باہر نکالنے کا کہا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

نیند کی گولیوں سے بھی جلدی سلانے والا جادوئی پھل، طبی ماہر نے بڑا انکشاف کردیانیند کی گولیوں سے بھی جلدی سلانے والا جادوئی پھل، طبی ماہر نے بڑا انکشاف کردیاڈاکٹر مائیکل کے مطابق سونے سے قبل دہی یا اناناس کھانا بھی انتہائی مفید ہے
مزید پڑھ »

احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی سمیت کارکنان کی رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی ہے: عمر ایوباحتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی سمیت کارکنان کی رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی ہے: عمر ایوبدو ماہ سے بانی تحریک انصاف سے ملاقات نہیں ہونے دی جارہی ہے کہا جاتا ہے کہ بانی تحریک انصاف سے سیاسی گفتگو نہیں کرسکتے: عمر ایوب کی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:07:29