جان بوجھ کر ایسا نہیں کیا، بھتیجی کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ اس دوران اسے تھپڑ مارا تھا، ملزم چچا
بھارت میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں چچا کے تھپڑ مارنے سے 3 سالہ معصوم بھیتجی جان کی بازی ہار گئی۔
پولیس نے شک کی بنیاد پر بچی کے 30 سالہ چچا کو حراست میں لیکر تفتیش کی تو دوران تفتیش اس نے بچی کی جان لینے کا اعتراف کیا لیکن ساتھ ہی بتایا کہ اس نے جان بوجھ کر ایسا نہیں کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایس آئی یو کی غلطی سے نجی ٹی وی چینل کے دفتر میں جانے پر معذرتلوکیشن کا فاصلہ کم ہونے کی وجہ سے ایس آئی یو کی ٹیم غلطی سے اصل عمارت کے بجائے ساتھ والی عمارت میں چلی گئی
مزید پڑھ »
کرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، حکام
مزید پڑھ »
اہلیہ سے طلاق پر ناراض شخص نے شہریوں پر گاڑی چڑھا دی؛ 35 ہلاک اور43 زخمی62 سالہ ڈرائیور اہلیہ سے طلاق اور جائیداد کے تصفیے کے فیصلے سے ناخوش تھا؛ پولیس
مزید پڑھ »
پب جی پر محبت: 18 سالہ امریکی لڑکی نے چترال پہنچ کر پاکستانی لڑکے سےشادی کرلی18 سالہ فلورز سارہ اور چترال کے 23 سالہ شہادت حسین 3 برس قبل پب جی گیم پر ملے تھے اور دونوں جب سے ہی پب جی گیم کھیل رہے تھے
مزید پڑھ »
الٹرا پروسیسڈ غذاؤں کا زیادہ استعمال عمر تیزی سے بڑھاتا ہے، تحقیق22 ہزار افراد سے زیادہ پر کی گئی تحقیق میں معلوم ہوا کہ الٹرا پروسیسڈ غذائیں عمر کے تیزی سے بڑھنے سے تعلق رکھتی ہیں
مزید پڑھ »
اسرائیل کے شمالی غزہ اور لبنان پر حملوں میں 96 افراد شہید، درجنوں زخمیعالمی ادارہ صحت کے سربراہ کی جانب سے لبنان کے شہری دفاع کے مرکز پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی گئی ہے
مزید پڑھ »