18 سالہ فلورز سارہ اور چترال کے 23 سالہ شہادت حسین 3 برس قبل پب جی گیم پر ملے تھے اور دونوں جب سے ہی پب جی گیم کھیل رہے تھے
/ فائل فوٹواردو نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہادت حسین کا تعلق چترال کے علاقے مروئی سے ہے جب کہ فلورز سارہ اپنی والدہ کے ہمراہ رواں ہفتے ہی لوئر دیر پہنچی تھیں جہاں ایک نجی ہوٹل میں فلورز سارہ اور شہادت حسین کی شادی دھوم دھام سے انجام پائی۔ویزا نہیں تو کیا ہوا! بھارتی لڑکے نے کراچی کی لڑکی سے آن لائن نکاح کر لیا رپورٹ کے مطابق فلورز سارہ اور شہادت حسین کی شادی روایتی انداز میں طے پائی جس میں دُلہن کو بھی روایتی انداز سے تیار کیا گیا، فلورز اور شہادت کی شادی میں ان کے گاؤں سمیت دور دراز علاقوں سے آئے مہمانوں نے بھی شرکت کی۔
فلورز اور شہادت کا نکاح شاہی مسجد چترال کے خطیب مولانا خلیق الزمان نے پڑھایا جنہوں نے بتایا کہ ’امریکی لڑکی کی رضامندی اور ان کی والدہ کی موجودگی میں نکاح پڑھایا گیا، لڑکی کے نام میں سارہ پہلے سے موجود تھا اس لیے نام میں تبدیلی نہیں کی۔‘ انٹرنیٹ اور وی پی این کا معاملہ: بڑی آئی ٹی کمپنیوں نے باہر جانے کی پلاننگ شروع کردی ہے: چیئرمین پاشا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد زخمیکورنگی کے علاقے ڈھائی نمبر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے 17 سالہ حاشر کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا
مزید پڑھ »
جنوبی وزیرستان میں گاڑی پر راکٹ لانچر سے حملے میں سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 3 جاں بحقگاڑی پر راکٹ لانچر حملے کے بعد فائرنگ کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھ »
پاسپورٹس کے فوری حصول کیلیے عازمین حج کو نئی سہولت مل گئیڈی جی پاسپورٹس نے خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان کر دیا
مزید پڑھ »
لاہور میں کچرا پھینکنے پر پڑوسیوں کے تشدد سے 65 سالہ بزرگ جاں بحقکچرا پھینکنے پر معمولی جھگڑا ہوا پھر تین ملزمان نے مل کر 65 سالہ پڑوسی کو تشدد کا نشانہ بنایا، مقدمہ درج
مزید پڑھ »
نیواڈا سے منتخب ریاستی اسمبلی کی رکن حنادی ندیم کون؟امریکن پاکستانی حنادی ندیم نے یہ الیکشن ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر لڑا
مزید پڑھ »
امریکی عدالت نے بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی پر دھوکہ دہی کا الزام عائد کر دیاگوتم ایڈانی کی کاروباری سلطنت بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں سے لے کر قابل تجدید توانائی تک پھیلی ہوئی ہے
مزید پڑھ »