نیواڈا سے منتخب ریاستی اسمبلی کی رکن حنادی ندیم کون؟

پاکستان خبریں خبریں

نیواڈا سے منتخب ریاستی اسمبلی کی رکن حنادی ندیم کون؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

امریکن پاکستانی حنادی ندیم نے یہ الیکشن ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر لڑا

۔ صدارتی الیکشن میں پانسہ پلٹنے والی ریاستوں میں سے ایک سمجھی جانیوالی اس ریاست کی اسمبلی نشست کیلئے ان کا مقابلہ ری پبلکن حریف برینڈن ڈیوس سے تھا۔

نیواڈا کے اس ڈسٹرکٹ میں کانٹے کا مقابلہ ہونے کی بنیادی وجوہات میں سے ایک یہ بھی تھی کہ یہ نشست الیکشن سے پہلے ہی خالی ہوگئی تھی۔ حنادی ندیم انٹریپرینئیور ہیں اور ہیلتھ کیئر کے کاروبار سے وابستہ ہیں۔ وہ مشہور فلاحی تنظیم اپنا الائنس سے بھی وابستہ رہی ہیں، پاکستان اور امریکا دونوں میں خواتین اور بچوں کیلئے ہیلتھ کیئر سے متعلق سماجی خدمات ادا کرتی رہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: مشہور سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحقبھارت: مشہور سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحقباباصدیقی 1999 سے 2009 تک رکن اسمبلی منتخب ہوئے اور بالی ووڈ اسٹارز کی افطار پارٹی کے لیے بھی مشہور تھے
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہیدمقبوضہ جموں کشمیر کی اسمبلی میں آرٹیکل 370 کی بحالی کی قرارداد کی منظوری کے بعد ریاستی جبر میں تیزی
مزید پڑھ »

اراکین اسمبلی کے غائب ہونے کا معاملہ، اسپیکر پنجاب اسمبلی میدان میں آگئےاراکین اسمبلی کے غائب ہونے کا معاملہ، اسپیکر پنجاب اسمبلی میدان میں آگئےاراکین اسمبلی کے غائب ہونے اور ایک رکن اسمبلی پر فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں، یہ سیریس معاملہ ہے جسے فوری حل کریں گے: اسپیکر پنجاب اسمبلی
مزید پڑھ »

’عدالتی نظام کو ٹھیک کیاجائے، آئینی ترمیم کو شخصیات کے تنازع میں یرغمال نہ بنایا جائے‘’عدالتی نظام کو ٹھیک کیاجائے، آئینی ترمیم کو شخصیات کے تنازع میں یرغمال نہ بنایا جائے‘جھگڑا شخصیات کا ہے، ایک جج سے حکمران پارٹی، دوسرے سے حزب اختلاف کی پارٹی پارٹیاں گھبرا رہی ہیں: مولانا کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کا جوان بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحقایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کا جوان بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحقایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کا جوان بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق
مزید پڑھ »

لیئم پین: برطانوی گلوکار کا سنیپ چیٹ پر آخری پیغام اور پھر ’ہوٹل کی بالکونی سے گِر کر‘ موتلیئم پین: برطانوی گلوکار کا سنیپ چیٹ پر آخری پیغام اور پھر ’ہوٹل کی بالکونی سے گِر کر‘ موتبرطانوی گلوکار اور مشہور بینڈ ’ون ڈائیریکشن‘ کے سابق رکن 31 سالہ لیئم پین کی ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس کے ایک ہوٹل کی تیسری منزل سے گِر کر موت ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:00:28