مزید پڑھئے:
وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ سرعام پھانسی کی سزا انسانیت دشمنوں کو سبق سکھانے کے لئے ضروری ہے، کیا انسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروں کو بچوں سے زیادتیاں نظرنہیں آتیں؟ امہ کو فلاح کے لئے حضرت فاطمتہ الزہرا کے سیرت وکردار پر عمل پیرا اور بڑے اختلاف کم، چھوٹے اختلافات کو ختم کرنا ہوگا۔
ہفتہ کے روز اسلام آباد میں جامعہ نعیمیہ میں ساتویں خاتون جنت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا کہ انسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروں کو بچیوں سے ہونے والی زیادتیاں نظر نہیںآتیں،سرعام پھانسی کے حوالے سے پارلیمنٹ کی قرارداد پوری قوم کی ترجمان ہے، عادی مجرموں اورانسانیت کے قاتلوں کو ایسے ہی سرعام سزائیں دینا شریعت کیمطابق ہے جس معاشرے میں سزا اورجزاکا نظام نہ ہو وہ معاشرے تباہ ہوتے ہیں قصاص کا حکم خود قرآن پاک نے دیا ہے اوراسے زندگی سے تعبیرکیا ہے انسانی حقوق کے نام نہاد...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سرعام پھانسی سبق سکھانے کیلئے ضروریوفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا کہ سرعام پھانسی کی سزا انسانیت دشمنوں کو سبق سکھانے کے لئے ضروری ہے
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سرعام پھانسی سبق سکھانے کیلئے ضروریوفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا کہ سرعام پھانسی کی سزا انسانیت دشمنوں کو سبق سکھانے کے لئے ضروری ہے
مزید پڑھ »
نعیم الحق کا سفر آخرت؛ پارٹی رہنماؤں اور لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردونعیم الحق کینسر کے موذی مرض میں مبتلا اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا جنگی طیارہ یمن میں گر کر تباہیمن میں پر سر پیکار سعودی جنگی اتحاد کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ایک سعودی ٹارنیڈو لڑاکا طیارہ یمنی افواج کی یونٹس کے نزدیک ایک معاونتی مشن پر تھا۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کی مزید شرائط ماننا 22 کروڑ عوام کا معاشی قتل ہے : مریم اورنگزیبآئی ایم ایف کی مزید شرائط ماننا 22 کروڑ عوام کا معاشی قتل ہے : مریم اورنگزیب Marriyum_A pid_gov PTIofficial IMF
مزید پڑھ »