محمد رضوان کو موقع ملا تو ان کی کارکردگی میں نکھار آگیا ہے، سرفراز احمد
سرفراز احمد نے محمد رضوان کو خود سے بہتر وکٹ کیپر قرار دے دیاوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مستحقین میں امداد کی تقسیم کی تصاویر شائع ہونے پر شدید برہمپاک-بھارت تناؤ، عید کے موقع پر سرحد میں فورسز کے درمیان خیرسگالی جذبات کا تبادلہ نہیں ہواسندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججوں کی مستقلی کا نوٹیفکیشن جاریایپل کا 92 ممالک کے صارفین کے لیے سیکیورٹی انتباہمیانوالی: تیزرفتار ویگن اور موٹرسائیکل میں تصادم، 3 افراد جاں بحقاسلام آباد: گنجائش سے زائد افراد کی آمد پر دامن کوہ بند کرنے کا فیصلہبرطانیہ نے پاکستان سمیت...
نجی ٹی وی کے خصوصی عید شو میں ایک سوال کے جواب میں سرفراز احمد نے کہا کہ ’محمد رضوان کو اب میں خود سے زیادہ بہتر اور اچھا وکٹ کیپر سمجھتا ہوں‘۔ سابق کپتان نے کہا کہ جب کسی کھلاڑی کو موقع ملے تو اُس کی کارکردگی میں نکھار آتا رہتا ہے اور خاص طور پر جب انٹرنیشنل میچز میں لگاتار موقع مل رہا ہو تو پرفارمنس بہت بہتر ہوجاتی ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے مستقبل کے وکٹ کیپر کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اعظم خان، نواز سمیت کئی بہترین وکٹ کیپر پاکستان کے پاس موجود ہیں۔ انہوں نے تمام نوجوان کھلاڑیوں کو مستقل محنت کرنے اور نتیجہ قسمت پر چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ابھی میں نے ہمت نہیں ہاری ہے اور انشاء اللہ کرکٹ کھیلتا رہوں گا۔اسرائیل پر حملے کی ایرانی دھمکی پر روس اور جرمنی کا ردعملفراڈ کیس: ویتنام میں پراپرٹی ٹائیکون ارب پتی خاتون کو سزائے موتیہود دشمنی اور مسلم مخالفت امریکا سمیت دنیا بھر میں بڑھتی جا رہی ہے، واشنگٹنسلمان خان کے گھر کے باہر جمع ہونے والے مداحوں پر پولیس کا لاٹھی چارجخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محمد رضوان کو تھپڑ مار کر گراؤنڈ سے باہر نکال دیا گیامحمد رضوان کو تھپڑ مار کر گراؤنڈ سے باہر نکال دیا گیا
مزید پڑھ »
محمد آصف نے عامر کی ٹیم میں واپسی کو کس کیلیے خطرہ قرار دے دیا؟سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد آصف نے قومی ٹیم میں سینیئر بولر محمد عامر کی واپسی کو تین بولرز کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »
عمران خان کے قریبی ساتھی نے شیر افضل مروت کو رانگ نمبر قرار دے دیاعمران خان کے قریبی ساتھی اور گلوکار سلمان احمد نے شیر افضل مروت کو رانگ نمبر قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »
رضوان اور سرفراز میں بہتر کپتان کون؟ عثمان خان نے بتا دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »
بابر، رضوان، شاہین اور شاداب میں سے بہترین کپتان کون ؟ سرفراز احمد نے ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹی20 ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی پر وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے بھی لب کشائی کردی۔مقامی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں سابق کپتان سرفراز احمد سوال کیا گیا کہ بابراعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان میں سے بہترین کپتان کون ہے؟ جس پر انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ٹیم کی کپتانی کا فیصلہ پاکستان...
مزید پڑھ »