سرکاری و نجی اداروں پر حملوں اور جلاؤگھیراؤ میں ملوث 3368 شرپسندگرفتار: پنجاب پولیس

پاکستان خبریں خبریں

سرکاری و نجی اداروں پر حملوں اور جلاؤگھیراؤ میں ملوث 3368 شرپسندگرفتار: پنجاب پولیس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پرتشدد واقعات میں ملوث ملزمان کی نشاندہی اور گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے، شرپسند عناصر کو قانون کےکٹہرےمیں لائیں گے: آئی جی پنجاب

لاہور : پنجاب پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سرکاری و نجی اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ، تشدد اور جلاؤگھیراؤ میں ملوث 3368 شرپسندوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

ہم نے کوئی حملہ نہیں کیا، انہوں نے اپنے بندے اندر ڈال کر یہ سب کرایا،یہ پی ٹی آئی کو نااہل کرانا چاہتے ہیں: یاسمین راشد ترجمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہروں میں پنجاب بھرمیں 162 پولیس افسران اور اہلکار شدید زخمی ہوئے، پنجاب پولیس کے زیر استعمال 94 گاڑیوں کو توڑ پھوڑ اور آگ لگائی گئی، پولیس اسٹیشنز اور دفاتر سمیت 22 سرکاری عمارتوں کو نقصان پہنچایا گیا۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ پرتشدد واقعات میں ملوث ملزمان کی نشاندہی اور گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے، ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے شرپسند عناصر کو قانون کےکٹہرےمیں لائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب سے گرفتار ہونے والے شرپسندوں کی تعداد 3368 تک پہنچ گئیپنجاب سے گرفتار ہونے والے شرپسندوں کی تعداد 3368 تک پہنچ گئیلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں احتجاج کے دوران سرکاری و نجی اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث گرفتار شر پسندوں کی تعداد 3368 تک پہنچ گئی، مظاہرین نے پولیس سٹیشنز اور دفاتر سمیت 22 سرکاری عمارتوں کو شدید نقصان پہنچایا۔
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں ملک میں انتشارپھیلانے، سرکاری اور فوجی تنصیبات پر حملوں کیخلاف قرارداد منظورقومی اسمبلی میں ملک میں انتشارپھیلانے، سرکاری اور فوجی تنصیبات پر حملوں کیخلاف قرارداد منظوراسلام آباد : قومی اسمبلی میں ملک میں انتشارپھیلانے ، سرکاری اور فوجی تنصیبات پرحملوں کیخلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑپھوڑ میں ملوث گرفتار ملزمان کی تعداد 3 ہزار سے تجاوزپنجاب میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑپھوڑ میں ملوث گرفتار ملزمان کی تعداد 3 ہزار سے تجاوزشرپسند عناصر قانون کی گرفت سے بچ نہیں پائیں گے، آئی جی پنجاب
مزید پڑھ »

پنجاب میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑپھوڑ میں ملوث 3 ہزار سے زائد ملزمان گرفتارپنجاب میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑپھوڑ میں ملوث 3 ہزار سے زائد ملزمان گرفتارپنجاب میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑپھوڑ میں ملوث گرفتار ملزمان کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

راولپنڈی اسلام آباد : ہنگامہ آرائی میں ہونے والی مالی نقصان کی رپورٹ جاریراولپنڈی اسلام آباد : ہنگامہ آرائی میں ہونے والی مالی نقصان کی رپورٹ جاریضلعی انتظامیہ اور پولیس نے راولپنڈی اسلام آباد میں ہونے والی ہنگامہ آرائی میں نقصانات کے اعداد و شمار کی رپورٹ جاری
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 00:33:46