سرینا ہوٹل کا انتظام طالبان کے پاس: کابل میں واقع وہ لگژری ہوٹل جس کی خونیں تاریخ میں خود طالبان نے بھی حصہ ڈالا

خबर خبریں

سرینا ہوٹل کا انتظام طالبان کے پاس: کابل میں واقع وہ لگژری ہوٹل جس کی خونیں تاریخ میں خود طالبان نے بھی حصہ ڈالا
TALIBANAFGHANISTANHOTEL
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 59%

افغان طالبان نے کابل میں واقع افغانستان کے اس واحد لگژری فائیو سٹار ہوٹل کا انتظام سنبھال لیا ہے جس کی خونیں تاریخ میں بھی ان کا کردار ہے اور وہ ماضی میں دو بار اس ہوٹل پر حملہ آور ہو چکے ہیں۔ اس بار بس فرق یہ ہے کہ طالبان اس ہوٹل میں کاروبار کو آگے بڑھانے کی غرض سے داخل ہوئے ہیں۔

سرینا ہوٹل کا انتظام طالبان کے پاس: کابل میں واقع وہ لگژری ہوٹل جس کی خونیں تاریخ میں خود طالبان نے بھی حصہ ڈالاافغان طالبان نے کابل میں واقع افغانستان کے اس واحد لگژری فائیو سٹار ہوٹل کا انتظام سنبھال لیا ہے جس کی خونیں تاریخ میں بھی ان کا کردار ہے اور وہ ماضی میں دو بار اس ہوٹل پر حملہ آور ہو چکے ہیں۔

ہوٹل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انھوں نے 20 سال کی خدمات کے دوران ہزاروں افغان نوجوانوں کو خدمات کے شعبے میں تربیت فراہم کی جبکہ بڑی تعداد میں غیر ملکی مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور ہوٹل انڈسٹری میں ایک اعلیٰ معیار قائم کیا۔فائل فوٹواماراتی کارپوریشن کا کہنا ہے کہ آغا خان فاؤنڈیشن کے ساتھ معاہدہ تکمیل کو پہنچ چکا ہے لیکن ہوٹل اب بھی پہلے کی طرح مکمل فعال ہے۔

افتتاح کے بعد سے اب تک سرینا ہوٹل اکثر و بیشتر خبروں کی زینت رہا ہے، کبھی طالبان کے حملوں کو لے کر تو کبھی پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی سے تعلق کی بنیاد پر۔کابل سرینا ہوٹل پر طالبان کا پہلا حملہ 2008 میں ہوا۔ اس خودکش بم دھماکے میں چھ افراد ہلاک ہوئے تھے۔ طالبان کی موجودہ عبوری حکومت میں وزیر داخلہ سراج الدین حقانی پر اس حملے کی منصوبہ بندی الزام لگا تھا۔

فوج اور طالبان کی جانب سے جنرل فیض حمید کی تصویر نہ لگانے کی ہدایت کے باوجود چینل فور کی ایڈیٹر لنڈسے ہلسم نے ان کی تصویر ٹویٹ کر دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

TALIBAN AFGHANISTAN HOTEL BUSINESS KABUL HISTORY

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپاسنا سنگھ نے اپنے ابتدائی کیریئر کا ایک خوفناک تجربہ انکشاف کیااپاسنا سنگھ نے اپنے ابتدائی کیریئر کا ایک خوفناک تجربہ انکشاف کیاہندستانی اداکارہ اپاسنا سنگھ نے اپنے کیریئر میں ایک خوفناک تجربہ کا انکشاف کیا جس میں ایک ہدایتکار نے انہیں ایک ہوٹل میں ملاقات کے لیے بلایا تھا۔
مزید پڑھ »

میرا بس چلے تو ٹیکس ریٹ 15 فیصد کم کردوں مگر آئی ایم ایف کی وجہ سے مجبور ہوں، وزیراعظممیرا بس چلے تو ٹیکس ریٹ 15 فیصد کم کردوں مگر آئی ایم ایف کی وجہ سے مجبور ہوں، وزیراعظممجھے یقین ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، اسلام آباد میں عالمی معیار کے ہوٹل کے افتتاح کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

ٹرمپ کے حلف اٹھانے سے قبل بٹ کوائن ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیاٹرمپ کے حلف اٹھانے سے قبل بٹ کوائن ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیانومنتخب صدر نے حال ہی میں اپنی خود کی کرپٹو کرنسی بھی لانچ کی تھی
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں 25 سال کی سزا پانے والے ملزم نے عدالتی فیصلے کو چیلنج کیااسلام آباد میں 25 سال کی سزا پانے والے ملزم نے عدالتی فیصلے کو چیلنج کیاایک اسلام آباد کی عدالت نے ایک مقدمے میں شہزاد عرف شانی کو 25 سال کی سزا سنائی ہے جس میں اس نے اپنی سابقہ بیٹی کو مار ڈالا تھا۔
مزید پڑھ »

بھارت چین کے دو نئی کاؤنٹیوں پر شدید احتجاج کرتا ہےبھارت چین کے دو نئی کاؤنٹیوں پر شدید احتجاج کرتا ہےبھارت نے چین کے دو نئی کاؤنٹیوں کے قیام پر شدید احتجاج کیا ہے، جس کا کہنا ہے کہ ان کاؤنٹیوں کا کچھ حصہ لداخ میں آتا ہے، جو بھارتی علاقہ ہے۔
مزید پڑھ »

مادھوری ڈکشت کے بیٹے کی رہائشی عادت کی دلچسپ انکشافمادھوری ڈکشت کے بیٹے کی رہائشی عادت کی دلچسپ انکشافمادھوری ڈکشت کے بیٹے آرین اور ریان نے ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ ان کی ماں کے بڑے گھر میں بھی وہ ایک ہی کمرے میں رہتے تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:17:47