سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان خبریں خبریں

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری SLvPAK

ٹیسٹ سیریز کے دونوں میچز گال اور کولمبو کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے،قومی ٹیم ٹیسٹ سیریز سے قبل 2 روزہ وارم اَپ میچ کھیلے گی۔

پہلا ٹیسٹ میچ گال انٹرنیشنل سٹیڈیم میں 16 سے 20 جولائی تک کھیلا جائے گا، یہ وہی سٹیڈیم ہے جہاں قومی ٹیم نے گزشتہ سال 342 رنز کا ہدف عبور کرکے چار وکٹوں سے ٹیسٹ میچ جیتا تھا۔دوسرے ٹیسٹ میچ کی میزبانی کولمبو سٹیڈیم کے سپرد ہے جو 24 سے 28 جولائی تک کھیلا جائے گا، قومی ٹیم نے یہاں آخری مرتبہ 2014ء میں ٹیسٹ میچ کھیلا تھا۔

یاد رہے کہ پاکستانی ٹیم نے آخری مرتبہ گزشتہ سال جولائی میں سری لنکا کا دورہ کیا تھا جہاں کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز ایک ایک سے برابر رہی تھی، دونوں ٹیسٹ میچز گال میں کھیلے گئے تھے۔ واضح رہے کہ سری لنکا کے خلاف سیریز پاکستانی ٹیم کی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 25-2023 کی پہلی سیریز ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان ہوگیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان ہوگیالاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا، دونوں میچز گال اور کولمبو کرکٹ اسٹیڈیم میں
مزید پڑھ »

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلانپاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلانپاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ہوگیا - ایکسپریس اردوپاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ہوگیا - ایکسپریس اردوٹیسٹ سیریز کے میچز کولمبو اور گال کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگز کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیںآئی ایم ایف کی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگز کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیںاسلام آباد: (دنیا نیوز) آئی ایم ایف نے 29 جون تک ایگزیکٹو بورڈ میٹنگز کا شیڈول جاری کردیا ، تاحال پاکستان کا نام شامل نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھ »

میں آل راؤنڈر کی جگہ پوری کرنا چاہتا ہوں: عامر جمالمیں آل راؤنڈر کی جگہ پوری کرنا چاہتا ہوں: عامر جمالمیں نے بھرپور محنت کی ہے، سری لنکا کی کنڈیشنز کے مطابق ٹریننگ کی ہے: عامر جمال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 08:30:47