سری دیوی کی بیٹی اپنی پلاسٹک سرجری کے بارے میں کھل کر بول پڑیں

پاکستان خبریں خبریں

سری دیوی کی بیٹی اپنی پلاسٹک سرجری کے بارے میں کھل کر بول پڑیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

خوشی کپور کا کہنا ہے کہ کاسمیٹک سرجری کروانا کوئی بڑی بات نہیں

مشہور آنجہانی بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی اور پروڈیوسر بونی کپور کی بیٹی، خوشی کپور کا کہنا ہے کہ پلاسٹک سرجری کروانا کوئی بڑی بات نہیں ہے اور پلاسٹک پلاسٹک کہنا کسی کی بےعزتی کرنے کے مترادف ہے۔

حال ہی میں خوشی کپور نے ایک انٹرویو کے دوران کاسمیٹک پروسیجرز پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ خوشی نے یہ بھی کہا کہ فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے سے پہلے ہی لوگ ان کے بارے میں منفی خیالات رکھتے تھے، اداکارہ کے مطابق ’لوگوں نے میرے بارے میں پہلے سے ہی رائے قائم کر رکھی تھی، زیادہ تر منفی۔‘ خوشی کپور جنہوں نے 2024 میں انسٹاگرام پر اپنی ناک کی سرجری اور لپ فلرز کروانے کا اعتراف کیا تھا، نے کہا کہ اپنی خوبصورتی میں اضافے کیلئے کاسمیٹک سرجری کروانا کوئی بڑی بات نہیں، لوگ ’پلاسٹک‘ کو...

انٹرویو میں انہوں نے اپنی شخصیت پر بھی روشنی ڈالی اور بتایا کہ وہ بچپن میں بےحد توجہ کی خواہش رکھتی تھیں، اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’میں چاہتی تھی کہ سب مجھ پر توجہ دیں‘۔یاد رہے کہ خوشی کپور کی بڑی بہن جھانوی کپور کو بھی پلاسٹک سرجری کروانے کے باعث تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے جبکہ فلم ’آرچیز‘ کی ریلیز کے بعد سے خوشی بھی اسی وجہ سے خبروں کا حصہ بنی رہتی ہیں۔

خوشی کپور حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’لو یاپا‘ میں عامر خان کے بیٹے جنید خان کے ساتھ مرکزی کردار نبھاتی نظر آرہی ہیں۔ Jan 27, 2025 05:45 PMسیف علی خان پر حملہ، پولیس کی غیر ذمہ داری سے بے گناہ نوجوان کی زندگی تباہ ہوگئیشراب نوشی یا پبلسٹی اسٹنٹ؟ میرا جی معمر رانا کے دفاع میں بول پڑیںشے گل اور علی سیٹھی کے مشہور ٹریک ’پسوڑی‘ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیاٹک ٹاکر کنول آفتاب نے سوشل میڈیا کو گالی دے کر منافق قرار دے دیاسیکیورٹی فورسز کی بنوں میں کامیاب کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک، 9 زخمیخبروں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'Catwoman' Jocelyne Wildenstein 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئی'Catwoman' Jocelyne Wildenstein 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئیسوئس سماجی کارکن Jocelyne Wildenstein, جو ان کی بڑی مقدار میں پلاسٹک سرجری کی وجہ سے 'کت وومن' کے نام سے جانا جاتا تھا، 79 سال کی عمر میں فوت ہوگیا۔
مزید پڑھ »

ارجن کپور نے سری دیوی کو 'میم' کہہ کر مخاطب کیاارجن کپور نے سری دیوی کو 'میم' کہہ کر مخاطب کیاارجن کپور نے انٹرویو میں سری دیوی کے ساتھ فلم 'روپ کی رانی چوروں کا راجہ' کی یادداشتیں شیئر کیں۔
مزید پڑھ »

بیٹی کی پسند کی شادی پر باپ نے فائرنگ کر دیبیٹی کی پسند کی شادی پر باپ نے فائرنگ کر دیاوکاڑہ میں بیٹی نے والدین کی مرضی کے خلاف اپنی پسند سے شادی کی جس پر باپ نے نافرمانی کی سزا دینے کے لیے اس پر فائرنگ کردی۔
مزید پڑھ »

ڈھائی گھنٹے کی نیورو سرجری، سیف علی خان کی حالت اب کیسی ہے؟ڈھائی گھنٹے کی نیورو سرجری، سیف علی خان کی حالت اب کیسی ہے؟سیف علی خان کی نیورو سرجری ڈھائی گھنٹے تک جاری رہی، اور اب ان کی پلاسٹک سرجری کی جا رہی ہے
مزید پڑھ »

شوبز انڈسٹری میں بند دروازوں کے پیچھے کیا ہوتا ہے؟ نادیہ حسین کا انکشافشوبز انڈسٹری میں بند دروازوں کے پیچھے کیا ہوتا ہے؟ نادیہ حسین کا انکشافاداکارہ نے شوبز انڈسٹری کے تاریک پہلوؤں اور ناجائز تعلقات پر کھل کر بات کی
مزید پڑھ »

’شاہ رُخ میرے گھر آتے تو تھپڑ مار دیتی‘، جیا بچن کیوں بھڑک اُٹھیں؟’شاہ رُخ میرے گھر آتے تو تھپڑ مار دیتی‘، جیا بچن کیوں بھڑک اُٹھیں؟جیا بچن نے شاہ رُخ خان کے ایشوریا کے بارے میں دیے گئے بیانات پر اپنی مایوسی ظاہر کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-12 23:13:09