سعدرفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت منسوخی ، نیب نے تیاری مکمل کرلی ARYNewsUrdu
لاہور : نیب نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت منسوخی کیلئے نظر ثانی اپیل کی تیاری مکمل کرلی، جس کے مسودے کی منظوری چیئرمین نیب سے لے کر عید کے بعد سپریم کورٹ میں دائر کردی جائے گی۔
چیئرمین نیب کی منظوری سےعید کے بعد سپریم کورٹ میں دائر کیا جائے گا، نیب اپیل میں کہا سپریم کورٹ نے کیس کے بنیادی اور اہم شواہد کو نظرانداز کیا، آبزرویشن ختم نہ کی گئی تو ٹرائل کورٹ کارروائی پر اثر انداز ہوسکتی ہے۔ اپیل میں کہا گیا قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد درخواست گزاروں کےخلاف کارروائی کی، پٹیشن کی سماعت کے موقع پر عدالت کی مزید معاونت کی جائے گی، عدالت کو دستیاب شواہد پر سرسری جائزے کے بعد فیصلے کا اختیار ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابراعظم اور اپنی بیٹی کی شادی کی افواہوں پر شاہد آفریدی سخت برہم - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »
وکیل کی عدم حاضری، خورشید شاہ اور بیٹے کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتویسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں خورشید شاہ اور بیٹے فرخ شاہ کی درخواست ضمانت کی سماعت وکیل کی عدم حاضری کے باعث ملتوی کردی گئی۔
مزید پڑھ »
ملک میں کورونا کیسز اور اموات کی تعداد میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں میں 936 کورونا کیسز سامنے آئے جب کہ مزید 23 مریض دم توڑ گئے، این سی او سی
مزید پڑھ »
براڈ کی 10وکٹیں، مانچسٹر ٹیسٹ اور سیریز انگلینڈ کے نام - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
کرونا اور ہارٹ اٹیک کی گہری مماثلث سامنے آگئیجرمنی کے طبی ماہرین نے کرونا وائرس اور ہارٹ اٹیک کے درمیان انتہائی تشویشناک مماثلث دریافت کرنے کا دعویٰ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق جرمنی کے تحقیقی
مزید پڑھ »