وکیل کی عدم حاضری، خورشید شاہ اور بیٹے کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

پاکستان خبریں خبریں

وکیل کی عدم حاضری، خورشید شاہ اور بیٹے کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

وکیل کی عدم حاضری، خورشید شاہ اور بیٹے کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی تفصیلات جانئے: DailyJang

رہنماپیپلز پارٹی خورشید شاہ اور بیٹے فرخ شاہ کی آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں درخواست ضمانت پر سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہوئی۔

دوران سماعت فاروق نائیک کے جونیئر وکیل نے عدالت کو بتایا کہ فاروق ایچ نائیک اسلام آباد میں مصروف ہیں پیش نہیں ہوسکتے لہذا حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔ عدالت نے فاروق ایچ نائیک کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت اگلے سیشن تک ملتوی کر دی۔ واضح رہے کہ نیب کی جانب سے خورشید شاہ پر ایک ارب روپے سے زائد کرپشن کا الزام ہے، سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ نے خورشید شاہ اور بیٹے فرخ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کی ہوئی ہیں جبکہ پی پی رہنما جیل میں ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خورشیدشاہ کی درخواستِ ضمانت وکیل کی عدم موجودگی کےباعث ملتویخورشیدشاہ کی درخواستِ ضمانت وکیل کی عدم موجودگی کےباعث ملتویخورشید شاہ کی درخواستِ ضمانت وکیل کی عدم موجودگی کےباعث ملتوی SamaaTV
مزید پڑھ »

اداکارہ شیری شاہ کا بھی جویریہ اور سعود پر معاوضے کی عدم ادائیگی کا الزاماداکارہ شیری شاہ کا بھی جویریہ اور سعود پر معاوضے کی عدم ادائیگی کا الزاماداکارہ سلمیٰ ظفر کے بعد شیری شاہ نے بھی جویریہ اور سعود پر معاوضے کی عدم ادائیگی کے الزامات عائدکردیئے۔ Read More : Newsonepk SherryShah JaveriaSaud SalmaZafar JJSProductions Pakistan
مزید پڑھ »

پٹرول کی قلت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن کے قیام کی منظوری - ایکسپریس اردوپٹرول کی قلت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن کے قیام کی منظوری - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں گھروں میں کام کرنے والے ملازمین کے تحفظ کا بل بھی منظور کرلیا
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی 19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفتسندھ حکومت کی 19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفت‌کراچی : سندھ حکومت نے19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفت کردی، جن میں پاکستان اسٹیل ، روزویلٹ ہوٹل،سروس انٹرنیشنل ہوٹل لاہور شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی گئیپیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی ہے، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات
مزید پڑھ »

عمر اکمل کی اپیل پر پابندی کی مدت میں ڈیڑھ برس کی کمی - BBC News اردوعمر اکمل کی اپیل پر پابندی کی مدت میں ڈیڑھ برس کی کمی - BBC News اردومشکوک افراد سے روابط کے الزام میں پابندی کا سامنا کرنے والے پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کی اپیل پر ان پر عائد تین سالہ پابندی کی مدت کم کر کے ڈیڑھ برس کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 07:56:41