اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی ہے، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی، سیاسی اور کورونا وبا کی صورتحال پرغورکیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی جبکہ یورو فائیو ڈیزل اورپیٹرول کی درآمد سے متعلق ایجنڈا بھی منظور کرلیا گیا۔اس حوالے سے وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قلت میں جو بھی ذمہ دار ہوگا کارروائی کی جائے گی۔ خیال رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی...
وزیراعظم نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیا جس پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے 9 آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو بحران کا ذمہ دار قرار دیا جبکہ تین کمپنیوں پر جرمانہ کیا گیا، بعد ازاں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکدم 25 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا جس کے بعد ملک بھر میں پیٹرول کی فراہمی بھی معمول پر آگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پٹرول کی قلت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن کے قیام کی منظوری - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں گھروں میں کام کرنے والے ملازمین کے تحفظ کا بل بھی منظور کرلیا
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15روز بعد تبدیل کرنےکی تجویز منظور -اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15روز بعد تبدیل کرنےکی تجویز منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیراقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کےتعین کےطریقہ کارکا جائزہ لیاگیا۔ اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں15روز بعدتبدیل کرنےکی تجویز منظور کر لی گئی …
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کی 19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفتکراچی : سندھ حکومت نے19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفت کردی، جن میں پاکستان اسٹیل ، روزویلٹ ہوٹل،سروس انٹرنیشنل ہوٹل لاہور شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
حکومت کی کمیشن رپورٹ کی روشنی میں شوگر مافیا کیخلاف کارروائی شروع کرنے کی ہدایتحکومت کی کمیشن رپورٹ کی روشنی میں شوگر مافیا کیخلاف کارروائی شروع کرنے کی ہدایت pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
ای سی سی کا اجلاس، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیوں میں پندرہ روز بعد ردوبدل کی منظوری | Abb Takk News
مزید پڑھ »