ای سی سی کا اجلاس، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیوں میں پندرہ روز بعد ردوبدل کی منظوری | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ای سی سی کا اجلاس، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیوں میں پندرہ روز بعد ردوبدل کی منظوری | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

ECC Petrolprice

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیوں میں پندرہ روز بعد ردوبدل کی منظوری دیدی۔ فیصلے کا اطلاق 15اگست سے ہوگا ۔ ای سی سی نے چینی کی قیمتوں میں گٹھ جوڑ کو روکنے کیلئے تین لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیاہے۔

مشیرخزانہ کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ کمیٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روز بعد ردوبدل کی منظوری دیدی۔ کابینہ کی منظوری سے فیصلے کا اطلاق 15 اگست سے ہوگا ۔کمیٹی نے تین لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی بھی منظوری دی۔ چینی ٹریڈنگ کارپوریشن کے ذریعے خریدی جائے گی۔

چینی کی درآمد پر سبسڈی کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے کمیٹی قائم کی گئی۔درآمد اور سبسڈی سے متعلق طریقہ کار کی سمری عید کے بعد پیش کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس، پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری کا امکانوفاقی کابینہ کا اجلاس، پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری کا امکاناسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس، پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری کا امکانوفاقی کابینہ کا اجلاس، پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری کا امکاناسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی نے ون ڈے ورلڈکپ سپر لیگ کے آغاز کا اعلان کردیاآئی سی سی نے ون ڈے ورلڈکپ سپر لیگ کے آغاز کا اعلان کردیالاہور: انٹرنیشل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ون ڈے سپر لیگ کے آغاز کا اعلان کردیا، ون ڈے لیگ کا آغاز انگلینڈ اور آئرلینڈ کی سیریز سے ہوگا۔
مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کا گھر پرچھاپہ ،ملزمان کی فائرنگ سے5اہلکاراور2شہری شہید ،5زخمیسی ٹی ڈی کا گھر پرچھاپہ ،ملزمان کی فائرنگ سے5اہلکاراور2شہری شہید ،5زخمیسی ٹی ڈی کا گھر پرچھاپہ ،ملزمان کی فائرنگ سے5اہلکاراور2شہری شہید ،5زخمی Chilas CTD Operation Terrorists Martyrs Officers Citizen pid_gov OfficialDGISPR cmkpkmehmoodkha KPGovernment ImranKhanPTI shiblifaraz MoIB_Official GilgitBaltistan
مزید پڑھ »

چلاس :سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران ملزمان کی فائرنگ،5اہلکارشہید - Pakistan - Aaj.tvچلاس :سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران ملزمان کی فائرنگ،5اہلکارشہید - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 15:09:51