وفاقی کابینہ کا اجلاس، پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی کابینہ کا اجلاس، پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

وفاقی کابینہ کا اجلاس، پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری کا امکان ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔

کابینہ پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کےقیام کی منظوری دے گی جبکہ وفاقی کابینہ کو میڈیاہاؤسز کے بقایاجات سے متعلق اور معاشرتی اعشاریوں سےمتعلق بریفنگ دی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ کا سعودی عرب کی سالمیت کے تحفظ کیلئے تعاون جاری رکھنے کا عزموزیر خارجہ کا سعودی عرب کی سالمیت کے تحفظ کیلئے تعاون جاری رکھنے کا عزماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی سالمیت کے تحفظ کیلئے تعاون جاری رکھے گا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 13 نکاتی ایجنڈا جاریوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 13 نکاتی ایجنڈا جاریاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا جس میں ملکی معیشت سمیت دیگر اہم امور زیرغور ہے۔
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل، ملکی معاشی، سیاسی اور کورونا کی صورتحال پر غور ہوگاوفاقی کابینہ کا اجلاس کل، ملکی معاشی، سیاسی اور کورونا کی صورتحال پر غور ہوگا
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، 13 نکاتی ایجنڈا جاریوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، 13 نکاتی ایجنڈا جاریاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا جس میں کابینہ پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دے گی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا 13 نکاتی ایجنڈا جاریوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا 13 نکاتی ایجنڈا جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں کابینہ پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا ، جس میں ملکی سلامتی ، سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 18:16:21