سعودیہ نے سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے آن لائن انویسٹر وزیٹر ویزا جاری کردیا

پاکستان خبریں خبریں

سعودیہ نے سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے آن لائن انویسٹر وزیٹر ویزا جاری کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

سعودیہ نے سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے آن لائن انویسٹر وزیٹر ویزا جاری کردیا

ریاض : سعودی وزارت خارجہ نے وزارت سرمایہ کاری کے تعاون سے نیا ویزا متعارف کروادیا ہے جو ’مستشمر زائر‘ بزنس ویزا ہوگا جسے آن لائن حاصل کیا جاسکے گا۔

سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ بزنس ویزے کے اجرا کا مقصد سرمایہ کاروں کو سعودی عرب میں سرمایہ کاری کے امکانات سے واقفیت کا موقع فراہم کرنا ہے۔ انویسٹر وزیٹر ویزا سعودی دفتر خارجہ کے نیشنل ویزا پورٹل کے ذریعے جاری کرایا جا سکے گا، جو سرمایہ کار بزنس ویزا حاصل کرنا چاہتے ہوں انہیں دفتر خارجہ کے مشترکہ نیشنل ویزا پورٹل پر آن لائن درخواست دینا ہوگی۔اگلے مرحلے میں درخواست پر کارروائی ہوگی اور فوری طور پر ویزا جاری کر دیا جائے گا،انویسٹر کو بزنس ویزا ای میل پر موصول ہوگا۔دوسرے مرحلے میں بزنس ویزا دیگر ملکوں کے انویسٹرز کے لیے بھی جاری کیا جائے گا، اس کا مقصد ’سعودی وژن 203‘کے اہداف کی تکمیل میں آسانی پیدا کرنا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ : 7 عرب ممالک کے شہریوں کیلئے 10 پاؤنڈ میں وزٹ ویزے کا آغازبرطانیہ : 7 عرب ممالک کے شہریوں کیلئے 10 پاؤنڈ میں وزٹ ویزے کا آغازلندن : (ویب ڈیسک ) برطانوی حکومت نے خلیج تعاون کونسل کے ممالک اور اردن کے شہریوں کیلئے صرف 10 پاؤنڈ کی لاگت سے ای ویزا پرمٹ کی دستیابی کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

سابق سعودی سفیر: پاکستان کی معیشت کی بہتری کیلئے سعودی عرب مزید مالی تعاون جاری رکھے گاسابق سعودی سفیر: پاکستان کی معیشت کی بہتری کیلئے سعودی عرب مزید مالی تعاون جاری رکھے گااسلام آباد : پاکستان میں تعینات سابق سعودی سفیر ڈاکٹر علی عواد اسیری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت کی بہتری کیلئے سعودی عرب مزید مالی تعاون جاری رکھے گا۔
مزید پڑھ »

ePaper News Jun 08, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News Jun 08, 2023, لاہور, Page 1,فیض سمیت عمران کے تمام سہولت کاروں کو قانون کے کٹہرے میں آنا چاہئے : مریم اورنگزیب مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PMLNGovt MaryamAurangzeb PTI ImranKhan 9May America Budget IT Agricultural pmln_org Marriyum_A
مزید پڑھ »

بجٹ سے قبل آئی ایم ایف نے ایک اور بڑا مطالبہ پاکستان کے سامنے رکھ دیابجٹ سے قبل آئی ایم ایف نے ایک اور بڑا مطالبہ پاکستان کے سامنے رکھ دیااسلام آباد: آئی ایم ایف نے پٹرول پر لیوی 50 روپے فی لیٹر سے بڑھانے کا مطالبہ کردیا، پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی بڑھانے کیلئے قانون سازی کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 23:45:58