سعودی عرب کا پاکستان کے لئے بڑا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات سابق سعودی سفیر ڈاکٹر علی عواد اسیری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودیہ عرب اور پاکستان کے دیرینہ اور برادرانہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات اور تعاون کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
سابق سعودی سفیر کا کہنا تھا کہ دو طرفہ تعلقات سمیت ثقافتی تعلقات کو بھی پروان چڑھایا جا رہا ہے، مالی مشکلات کے دوران پاکستان کو سعودیہ عرب نے امداد فراہم کی۔ ڈاکٹر علی عواد اسیری نے بتایا کہ پاکستان کے مالی ذخائر میں اضافے کیلئے 3 ارب ڈالر اور موخر ادائیگیوں پر تیل کی سہولت دی گئی، پاکستان کی معیشت کی بہتری کیلئے سعودی عرب مزید مالی تعاون جاری رکھےگا۔
ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب سے پاکستان کو 5 ارب ڈالر کی ترسیلات زر سالانہ موصول ہوتی ہیں، دونوں ممالک کے کاروباری چیمبرز کو آپس میں تعاون کو فروغ دینا چاہیے۔ سابق سعودی سفیر نے روز دیا کہ دونوں ممالک کےدرمیان تجارت کاحجم کم ہےاسےبڑھاناوقت کی ضرورت ہے، پاکستان کوسعودی عرب کیساتھ مل کرمعاشی تعلقات کیلئے ورکنگ گروپ بنانا ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
7 سال بعد ایران کا سعودی عرب میں سفارتخانہ آج دوبارہ کھولنے کا اعلانسعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے اعلان کے تقریباً تین ماہ بعد تہران آج سعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولے گا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں برسوں سے بند ایرانی سفارت خانہ آج دوبارہ کھلے گاتہران : ( ویب ڈیسک ) سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے بعد تہران آج سات برس بعد ریاض میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولے گا۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا قیمتوں میں اضافے کیلئے تیل کی پیدا وار میں کمی کا اعلانسعودی وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان نے اوپیک اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ سعودی عرب جولائی میں تیل کی پیداوار میں 10 لاکھ بیرل یومیہ
مزید پڑھ »
تیل کی پیداوار میں کٹوتی، عالمی قیمتوں میں اضافہ - BBC News اردوسعودی عرب کی جانب سے جولائی میں یومیہ دس لاکھ بیرل تیل کی کٹوتی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
تیز ترین ٹرین کا منصوبہ: جدہ سے مکہ کا سفر صرف 5 منٹ میں طے ہوگاسعودی عرب نے ایک ہزار 78 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی انتہائی تیز رفتار ٹرین کا منصوبہ بنالیا۔ورجن ہائپرلوپ’ نامی برق رفتار ٹرین کی مدد سے اب
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی الرٹ جاریسعودی عرب میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ،الرٹ جاری کردیا گیا ۔ سعودی عرب کے موسمیات کے قومی مرکز (این سی ایم)نے جمعہ تک بیشترعلاقوں میں بارش کی پیشگوئی
مزید پڑھ »