سعودی عرب کے مسجد اقصیٰ کا کنٹرول حاصل کرنے کیلئے اسرائیل سے ’خفیہ مذاکرات‘
اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان خفیہ مذاکرات ہو رہے ہیں جن کا مقصد مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی املاک کا کنٹرول سعودی عرب کے زیر انتظام کرنا ہے، تاہم اسرائیلی سرکاری حکام نے ایسے کسی بھی مذاکرات کی تردید کی ہے۔میں بتایا گیا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات سفارت کاروں کی سطح پر شروع ہوئے اور اس میں اعلیٰ سطح کی اسرائیلی سیکورٹی ٹیم، امریکی حکام اور سعودی حکام بھی شامل تھے۔ مذاکرات کے ذریعے جو معاہدہ کرنیکی کوشش کی جا رہی ہے اسے ‘صدی کا تاریخی...
رپورٹ کے مطابق اردنی ٹیم نے باب الرحمہ کے مقام پر پیش آنے والی بد امنی اور 2017ء کے میٹل ڈٹیکٹر بحران کے بعد اسلامی اینڈومنٹ کونسل میں توسیع کی مخالفت کی اور اوسلو معاہدے کی مخالفت میں جاتے ہوئے غیر معمولی انداز سے اس بات پر اتفاق کیا کہ کونسل میں فلسطینی نمائندوں کو شامل کیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب کے مسجد الاقصیٰ کا کنٹرول حاصل کرنے کیلئے اسرائیل سے ’خفیہ مذاکرات‘لاہور: (ویب ڈیسک) اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان خفیہ مذاکرات کا انکشاف ہوا ہے، سعودی عرب نے مسجد الاقصیٰ کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے اسرائیل سے خفیہ مذاکرات کیے ہیں۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب، اسلحے کی نمائش کرنا شہریوں کو مہنگا پڑ گیاسعودی عرب، اسلحے کی نمائش کرنا شہریوں کو مہنگا پڑ گیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں پھنسے 240پاکستانی کراچی پہنچ گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں میں سے 240 مسافر سعودی ایئر کی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچ گئے جبکہ 530 ہم وطنوں کو پی آئی اے کی تین
مزید پڑھ »
کورونا بحران: سعودی حکومت کا اہم اقدام -ریاض : سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی معاشی پریشانیوں سے نمٹنے اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے پیش نظر مملکت کے تمام بینکوں کو ایک بڑی رقم فراہم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی (ساما ) نے کیش فراہم کرنے کے لیے بینکوں کو …
مزید پڑھ »