سعودی ولی عہد کا بڑا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

سعودی ولی عہد کا بڑا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

سعودی ولی عہد کا بڑا اعلان ARYNewsUrdu

محمد بن سلمان نے سعودی اسپورٹس کلبوں کی نجکاری اور سرمایہ کاری کے منصوبے کا آغاز کیا ہے، ان کا یہ اقدام اسپورٹس کے شعبے میں سعودی وژن 2030کے اہداف کی تکمیل کے لیے ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسپورٹس کلبوں کی نجکاری کا مقصد پرائیویٹ سیکٹر کو کھیلوں کے شعبے کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرنے کے قابل بنانا، ہر سطح پر کھلاڑیوں، اسپورٹس کلبوں اور قومی ٹیموں کو مطلوبہ اور منفرد کردار کا اہل بنانا ہے۔ منصبوبے کے تحت پرائیویٹ سیکٹر کو ترغیبات فراہم کی جائیں گی تاکہ وہ موثر سپورٹس سیکٹر کے قیام میں اپنا کردار مناسب طریقے سے ادا کرسکیں۔

منصونے کے پہلے مرحلے کے تحت سپورٹس کلبز میں بڑی کمپنیوں اور ترقیاتی اداروں کو سرمایہ کاری کی منظوری دی جائے گی۔ سپورٹس کلبز کے مالکانہ حقوق کمپنیوں اور ترقیاتی اداروں کو منتقل کیے جائیں گے۔اسپورٹس کلبز کی نجکاری کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ 2030 تک سعودی عرب میں مختلف کھیلوں کو معیاری انداز میں فروغ مل سکے۔ علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر کھلاڑیوں کو تیار کیا جائے۔ فٹبال کو جدید خطوط پر استوارکیا جائے اور سعودی قومی ٹیم کا شمار دنیا کی دس بہترین ٹیموں میں سے...

اس کے علاوہ سعودی پروفیشنل لیگ کی آمدنی 450 ملین ریال سے بڑھ کر سالانہ 1.8 ارب ریال سے تجاوز کر جائے اور اس کی مارکیٹ ویلیو 3 ارب سے بڑھ کر 8 ارب ریال سے زیادہ ہوجائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اردن کی شاہی شادی میں قطر کی شیخہ موزہ کی جانب سے پہنے گئے لباس کے انٹرنیٹ پر چرچےاردن کی شاہی شادی میں قطر کی شیخہ موزہ کی جانب سے پہنے گئے لباس کے انٹرنیٹ پر چرچےشہزادہ ال حسین بن عبداللّٰہ اور سعودی خاتون رجوہ آل سيف کی شاہی شادی کی تقریب میں تقریباً 1700 اہم شخصیات نے شرکت کی DailyJang
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا قیمتوں میں اضافے کیلئے تیل کی پیدا وار میں کمی کا اعلانسعودی عرب کا قیمتوں میں اضافے کیلئے تیل کی پیدا وار میں کمی کا اعلانسعودی وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان نے اوپیک اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ سعودی عرب جولائی میں تیل کی پیداوار میں 10 لاکھ بیرل یومیہ
مزید پڑھ »

سعودی عرب نے جولائی میں تیل کی پیداوار کم کرنے کا اعلان کر دیاسعودی عرب نے جولائی میں تیل کی پیداوار کم کرنے کا اعلان کر دیاویانا : ( ویب ڈیسک ) اوپیک ممالک نے عالمی منڈی میں قیمتوں میں استحکام کے لئے تیل کی پیداوار کم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھ »

راولپنڈی اور اسلام آباد میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ - ایکسپریس اردوراولپنڈی اور اسلام آباد میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ - ایکسپریس اردوسہالہ کہوٹہ روڈ کی مکمل مرمت تک ہڑتال رہے گی، آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا اعلان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 04:08:31