سعودی عرب نے 2020 کے بجٹ کا اعلان کردیا

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب نے 2020 کے بجٹ کا اعلان کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب نے 2020 کے بجٹ کا اعلان کردیا SaudiArabia Budget2020 Announced ShahSalman KingSalman

ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی کابینہ کا ہنگامی اجلاس گذشتہ روز ریاض کے قصر یمامہ میں ہوا،جہاں شاہ سلمان بن عبدالعزیزنے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں نئے مالی سال کے قومی بجٹ کی منظوری دے دی گئی، جبکہ سعودی سرکاری ملازمین کے لیے مہنگائی الاﺅنس میں مزید ایک برس توسیع کی منظوری دی گئی ہے۔شاہ سلمان نے آئندہ برس کے قومی بجٹ کے حوالے

سے کہا کہ نئے بجٹ سے سعودی عرب میں ترقی کا عمل مضبوط ہوگا۔ اقتصادی و مالی استحکام قائم ہوگا اور شرح نمو کو پائیداری ملے گی۔شاہ سلمان نے مزید کہا کہ سعودی حکومت اقتصادی اصلاحات جاری رکھنے اور آمدنی کے مختلف ذرائع پیدا کرنے کے سلسلے میں پرعزم ہے،پبلک انویسٹمنٹ فنڈ آرامکو حصص سے ملنے والی رقم منافع بخش اسکیموں میں لگائی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے دوہزار بیس کے بجٹ کا اعلان کردیاسعودی عرب نے دوہزار بیس کے بجٹ کا اعلان کردیاسعودی عرب نے دوہزار بیس کے لیے ایک ٹریلن بیس ارب ریال کے قومی بجٹ کا اعلان کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب، بچوں کے برتھ سرٹیفیکٹ نہ بنوانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوش خبریسعودی عرب، بچوں کے برتھ سرٹیفیکٹ نہ بنوانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوش خبریسعودی عرب، بچوں کے برتھ سرٹیفیکٹ نہ بنوانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوش خبری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
مزید پڑھ »

بحرین نے سعودی عرب کو شکست سے دیبحرین نے سعودی عرب کو شکست سے دیبحرین نے سعودی عرب کو شکست سے دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سعودی عرب: ریسٹورنٹس میں مرد و خواتین کے الگ بیٹھنے کی پابندی ختم - World - Dawn Newsسعودی عرب: ریسٹورنٹس میں مرد و خواتین کے الگ بیٹھنے کی پابندی ختم - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب ‘ریستورانوں میں مرد وخواتین کے داخلے کیلئے الگ الگ راستے کی پابندی ختمسعودی عرب ‘ریستورانوں میں مرد وخواتین کے داخلے کیلئے الگ الگ راستے کی پابندی ختمسعودی عرب ‘ریستورانوں میں مرد وخواتین کے داخلے کیلئے الگ الگ راستے کی پابندی ختم SaudiArabia Restaurants SeparateEntrances WomenMen BanEnded KingSalman
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے عرب ممالک کے رابطے اور دورے کام کر گئے ، سعودی عرب ، دبئی ، قطر اور اومان نے پاکستان کو خوشخبری سنا دیوزیراعظم عمران خان کے عرب ممالک کے رابطے اور دورے کام کر گئے ، سعودی عرب ، دبئی ، قطر اور اومان نے پاکستان کو خوشخبری سنا دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے عرب ممالک سے رابطے کام کر گئے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:17:16