سعودی عرب فٹبال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کرے گا

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب فٹبال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کرے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

فیفا نے اعلان کردیا، وزیراعظم شہباز شریف کی مبارکباد، ورلڈ کپ 2030 کی میزبانی اسپین، پرتگال اور مراکش کے حصے میں آئی

فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی،ورلڈ کپ 2030 کی میزبانی اسپین، پرتگال اور مراکش مشترکہ طور پر کریں گے، فیفا کے صدر نے باضابطہ اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی حاصل کرنے پر سعودی فرمانروا کو مبارکباد دی ہے۔

فیفا کے صدر نے 2034 کے ورلڈ کپ کی میزبانی سعودی عرب کو دینے کا اعلان کیا، جبکہ ورلڈ کپ 2030 کے میزبان ممالک کے طور پراسپین، پرتگال اور مراکش کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔ واضح رہے کہ سعودیہ ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کا واحد امیدوار تھا۔ 2022 میں قطر ورلڈ کپ کے بعد سعودی عرب ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنے والا مشرق وسطیٰ کا دوسرا ملک ہوگا۔ سعودی عرب میزبانی کے اعلان کے تاریخی لمحے کا منتظر تھا اور دنیا کے سب سے بڑے فٹبال ایونٹ کی میزبانی کرنے کے لیے تیار ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے نئے چیمپئینز ٹرافی کے میزبانی کے مسئلے کے بارے مذاکرات کے بارے چارچہپاکستان کے نئے چیمپئینز ٹرافی کے میزبانی کے مسئلے کے بارے مذاکرات کے بارے چارچہپاکستان ایک میزبان ملک کے طور پر 2025 کے اوائل میں کسی آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کرے گا، چند روز قبل بھارت نے ٹیم بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت سے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئیبھارت سے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئیآئندہ پاک بھارت میچزنیوٹرل وینیو پر ہوں گے، ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا اعلان
مزید پڑھ »

اہلیہ سے طلاق کے بعد اے آر رحمان کا سوشل میڈیا پر دکھ بھرا پیغاماہلیہ سے طلاق کے بعد اے آر رحمان کا سوشل میڈیا پر دکھ بھرا پیغامامید کی تھی کہ یہ رشتہ 30 برس بھی پورے کرے گا، اے آر رحمان
مزید پڑھ »

آئینی بینچ کا روسٹر جاری، پاناما پیپرز اسکینڈل سمیت دیگر کیسز آئندہ ہفتے سماعت کیلیے مقررآئینی بینچ کا روسٹر جاری، پاناما پیپرز اسکینڈل سمیت دیگر کیسز آئندہ ہفتے سماعت کیلیے مقررپانچ رکنی آئینی بینچ 25 سے 29 نومبر تک اہم مقدمات کی سماعت کرے گا
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان سے میزبانی چھیننے کا منصوبہ بنالیاچیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان سے میزبانی چھیننے کا منصوبہ بنالیاپاکستان کی دسبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس
مزید پڑھ »

کوپ 29۔ کلائمٹ فنانسنگ،پاکستان کی ضرورتکوپ 29۔ کلائمٹ فنانسنگ،پاکستان کی ضرورتپاکستان کلائمیٹ فنانسنگ کے وعدوں کی تکمیل پر توجہ مرکوز کرے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:45:51