آئندہ پاک بھارت میچزنیوٹرل وینیو پر ہوں گے، ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا اعلان
پاکستان میں ہونے والے مینز بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت سے انکار پر بھارت کو ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی سے محروم کردیا گیا۔
ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا26 واں اجلاس ملتان میں ہوا جس میں 7 ممالک نے شرکت کی جبکہ بھارت ، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے بورڈ سربراہاں آن لائن اجلاس میں شریک ہوئے۔ اس دوران پاکستان میں ہونے والے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کے انکار پر خوب بحث ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلانچوتھا ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 23 نومبر سے پاکستان میں ہوگا
مزید پڑھ »
بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف حریف ٹیموں کو واک اوور دے دیا گیابلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کل سے پاکستان میں شروع ہو رہا ہے، بھارتی حکومت کے فیصلے نے بھارتی بلائنڈ ٹیم کو ایونٹ میں شرکت سے محروم کیا۔
مزید پڑھ »
ورلڈکپ سے دستبرداری کے بعد بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کا ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کو خطہمیں افسوس ہے کہ بھارتی بلائنڈ ٹیم بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہیں کرے گی: سی اے بی آئی
مزید پڑھ »
پی سی بی اپنے مؤقف پر ڈٹ گیا، مائنس بھارت چیمپئنز ٹرافی کی تجویز بھی زیر غورپاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے خلاف سخت مؤقف اپنانے کے لیے 1996 اور 2003 ورلڈ کپ کی مثال پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان و نیپال آج سیمی فائنل میں مدمقابلدوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش اور سری لنکا آمنے سامنے ہوں گے
مزید پڑھ »
بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ؛ بھارتی کیوں دستبردار ہوا، وجہ سامنے آگئیپاکستان کے سفر کی اجازت نہیں دی گئی جس پر معذرت خواہ ہیں، بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »