بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کل سے پاکستان میں شروع ہو رہا ہے، بھارتی حکومت کے فیصلے نے بھارتی بلائنڈ ٹیم کو ایونٹ میں شرکت سے محروم کیا۔
کل شیڈولڈ میچ میں بنگلا دیش، 24 نومبر کو جنوبی افریقا اور 25 نومبر کو پاکستان کو واک اوور مل گیا۔واضح رہے کہ بھارتی حکومت نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کے لیے این او سی دینے سے انکار کر دیا تھا۔واک اوور ایک اصطلاح ہے جو کھیلوں میں استعمال ہوتی ہے، اس کا مطلب ہے کہ کسی ٹیم یا کھلاڑی کو بغیر مقابلہ کیے جیت دے دی جائے کیونکہ ان کا مخالف یا تو مقابلے میں شامل نہیں ہو سکایا دستبردار ہو گیا۔ہمیں افسوس ہے کہ بھارتی بلائنڈ ٹیم بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہیں کرے گی: سی اے...
’ہم فنڈ نہ دیں تو پاکستان کی کرکٹ تباہ ہو جائے‘، بھارتی اینکر کی بڑھک پر پاکستانی صحافی نے بولتی بند کردی آرمی چیف کا دہشتگردوں کے نیٹ ورک اور قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے والے عناصر کو جڑ سے اکھاڑنے کے عزم کا اعادہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلانچوتھا ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 23 نومبر سے پاکستان میں ہوگا
مزید پڑھ »
ورلڈکپ سے دستبرداری کے بعد بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کا ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کو خطہمیں افسوس ہے کہ بھارتی بلائنڈ ٹیم بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہیں کرے گی: سی اے بی آئی
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ؛ غیرملکی ٹیموں کی پاکستان آمد شروع، افغانستان کی ٹیم پشاور پہنچ گئیساؤتھ افریقہ بلائنڈ کرکٹ ٹیم بدھ کی صبح لاہور پہنچے گی جبکہ دیگر ٹیمیوں کی جمعرات کو آمد طے ہے
مزید پڑھ »
بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارتی ٹیم کو تاحال پاکستان آنے کی منظوری نہ مل سکیوزارت کھیل سے این او سی ملنے کے باوجود بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو وزارت داخلہ اور خارجہ سے تاحال کلیئرنس ملنے کا انتظار ہے
مزید پڑھ »
حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیاحارث نے یہ کارنامہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں سر انجام دیا
مزید پڑھ »
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری، 3 وکٹیں گر گئیںتین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو ایک صفر کی سبقت حاصل ہے
مزید پڑھ »