ورلڈکپ سے دستبرداری کے بعد بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کا ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کو خط

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈکپ سے دستبرداری کے بعد بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کا ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کو خط
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ہمیں افسوس ہے کہ بھارتی بلائنڈ ٹیم بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہیں کرے گی: سی اے بی آئی

/ فائل فوٹو

بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں عدم شرکت سے متعلق ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کو خط لکھ دیا۔ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ بھارتی حکومت نے پاکستان میں ہونے والے ایونٹ میں شرکت کی کلیئرنس نہیں دی لہٰذا ہمیں افسوس ہے کہ بھارتی بلائنڈ ٹیم بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہیں کرے گی۔

خط میں بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کا مؤقف ہے کہ ٹورنامنٹ کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر رکھی تھیں، ہماری نیک خواہشات منتظمین کے ساتھ ہیں۔ واضح رہے کہ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 23 نومبر سے لاہور میں شروع ہورہا ہے لیکن بھارتی حکومت نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے کے لیے این او سی دینے سے انکار کردیا تھا۔ہمیں نہیں علم کہ انہوں نے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے، بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شیڈول کے مطابق ہوگا: سلطان شاہبھارتی حکومت نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کے لیے این او سی دینے سے انکار کر دیا، ٹورنامنٹ 23 نومبر سے پاکستان میں شروع ہونا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلانپاکستان بلائنڈ کرکٹ کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلانچوتھا ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 23 نومبر سے پاکستان میں ہوگا
مزید پڑھ »

بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ؛ بھارتی کیوں دستبردار ہوا، وجہ سامنے آگئیبلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ؛ بھارتی کیوں دستبردار ہوا، وجہ سامنے آگئیپاکستان کے سفر کی اجازت نہیں دی گئی جس پر معذرت خواہ ہیں، بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارتی ٹیم کو تاحال پاکستان آنے کی منظوری نہ مل سکیبلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارتی ٹیم کو تاحال پاکستان آنے کی منظوری نہ مل سکیوزارت کھیل سے این او سی ملنے کے باوجود بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو وزارت داخلہ اور خارجہ سے تاحال کلیئرنس ملنے کا انتظار ہے
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: پی سی بی کے آئی سی سی کو لکھے گئے خط کی اہم تفصیلات سامنے آگئیںچیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: پی سی بی کے آئی سی سی کو لکھے گئے خط کی اہم تفصیلات سامنے آگئیںپاکستان کرکٹ بورڈ نے منگل کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو خط لکھا۔
مزید پڑھ »

بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لیے این او سی جاریبھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لیے این او سی جاریایونٹ 23 نومبر سے شیڈول ہے، بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ 25 نومبر کو لاہور میں ہوگا
مزید پڑھ »

بھارت نے پاکستان میں ہونیوالے ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیابھارت نے پاکستان میں ہونیوالے ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیابلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 23 نومبر سے 3 دسمبر تک پاکستان میں شیڈولڈ ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:38:01