سعودی شاہی خاندان کے شہزادے انتقال کرگئے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
شاہی خاندان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اہم شخصیت اور شہزادہ معتب بن عبدالعزیز کا انتقال پیر کے روز ہوا جبکہ اُن کا نماز جنازہ منگل بعد نماز عشا مسجد الحرام میں ادا کیا جائے گا۔کے مطابق شہزادہ متعب مختلف سرکاری محکموں میں
اپنی ذمہ داریاں انجام دے چکے جبکہ انہوں نے ورزگار و آبادکاری، بلدیات، دیہی امور، پانی و بجلی کے وزیر کی حیثیت سے بھی کام کیا۔عرب میڈیا رپورٹ کے شہزادہ متعب بن عبدالعزیز 1931 کو ریاض میں پیدا ہوئے، وہ شاہ عبدالعزیز کے بیٹوں میں 17ویں نمبر پر تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اکشے کمار کے خاندان پر غموں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے، اہم ترین فیملی ممبر جہانِ فانی سے کوچ کرگیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی ساس اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ کی
مزید پڑھ »
انصاف کے متلاشی نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان انتقال کرگئےجعلی پولیس مقابلے میں قتل ہونے والے نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان محسود علالت
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے معروف رہنما اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئےشانگلہ(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آٸی) کے رہنما معراج خالد دل کا دورہ پڑنے
مزید پڑھ »
سعودی عرب کے پرانے گاؤں کے مکان مکینوں سے خالی ہونے لگےسعودی عرب کے پرانے گاؤں کے مکان مکینوں سے خالی ہونے لگے SaudiArabia OldVillages OldHomes
مزید پڑھ »