سعودی عرب جدید ٹیکنالوجی میں ایک قدم اور آگے

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب جدید ٹیکنالوجی میں ایک قدم اور آگے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

سعودی ریلویز (ایس اے آر) نے فرانسیسی کمپنی ’السٹوم‘کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کے بعد سعودی عرب میں ہائیڈروجن ٹرین کے تجربات شروع کرنے

اس کا مقصد ضروری آپریشنل تجربات اور مطالعہ کرنا ہے تاکہ اس قسم کی ٹرین کی تیاری پر کام کیا جا سکے۔ اس حوالے سے سعودی محکمہ ریلوے’ایس اے آر‘ اور فرانسیسی السٹوم کمپنی کے کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے۔

سعودی محکمہ ریلوے نے اس اکتوبر میں تجربات کا آغاز کیا ہے۔ ان ٹرینوں کا آپریشن مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے خطے میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔ یہ تجربہ پائیدار نقل و حمل کی ٹیکنالوجی کو اپنانے کے لیے مملکت کے عزم اور اقدام کی عکاسی کرتا ہے۔سعودی عرب میں ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس کے وزیر اور سعودی ریلویز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین انجینیر صالح الجاسر نے وضاحت کی کہ یہ قدم ٹرانسپورٹ اور لاجسٹک خدمات کے لیے قومی حکمت عملی کے مقاصد کا حصہ ہے۔ یہ منصوبہ ایک زیادہ پائیدار ٹرانسپورٹ سسٹم جو جدید...

ٹرانسپورٹ اور لاجسٹک خدمات کے وزیر نے اس شعبے کو اپنی خدمات، ترقیاتی منصوبوں اور اقدامات کے حصول کے قابل بنانے کے لیے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیزکی جانب سے ٹرانسپورٹ اور لاجسٹک خدمات کے نظام کو ملنے والی زبردست اور لامحدود حمایت کی تعریف کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’سعودیہ: ہزاروں سال قدیم اشیاء دریافت‘’سعودیہ: ہزاروں سال قدیم اشیاء دریافت‘سعودی عرب کے محکمہ آثار قدیمہ نے حائل کے جنوبی علاقے میں جبل عراف کے قریب کھدائی کے دوران ایک ہزار سال پرانا شہر دریافت کیا ہے۔
مزید پڑھ »

’سعودیہ: ہزاروں سال قدیم اشیاء دریافت‘’سعودیہ: ہزاروں سال قدیم اشیاء دریافت‘سعودی عرب کے محکمہ آثار قدیمہ نے حائل کے جنوبی علاقے میں جبل عراف کے قریب کھدائی کے دوران ایک ہزار سال پرانا شہر دریافت کیا ہے۔
مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، سعودی عرب اور قطر کی اسرائیل پر کڑی تنقیدجدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال پر سعودی عرب اور قطر نے بھی اسرائیل کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے موجودہ صورتحال کا ذمہ دار قرار دےد یا ہے۔  ایک بیان میں قطری وزارت خار
مزید پڑھ »

خودکار اسلحے اور جدید جاسوس ٹیکنالوجی سے لیس اسرائیلی فوج پسپا کیوں ہوئیخودکار اسلحے اور جدید جاسوس ٹیکنالوجی سے لیس اسرائیلی فوج پسپا کیوں ہوئیپہلی بار فلسطینیوں نے اسرائیل کے علاقوں میں کافی اندر تک داخل ہوکر متعدد دیہاتوں کا کنٹرول حاصل کرلیا، موساد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 01:57:21