سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا مچھلی گھر تیار Read News SaudiArabia WorldLargest Aquarium JeddahAirport Fishes KSAMOFA
کا مرکز بن گیا، اس فش ٹینک کی اونچائی 14 میٹر ہے اور قطر 10 میٹر ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے مغرب میں جدہ کے نئے ہوائی اڈے میں ایک ایسا فش ٹینک تیار کیا گیا ہے جو اپنی نوعیت کا دنیا بھر میں مچھلیوں کا سب سے بڑا تالاب ہے، جدہ ہوائی اڈے پر پر تیار کردہ فش ٹینک کی اونچائی 14 میٹر ہے اور قطر 10 میٹر ہے۔ شیشے کے
ایکویریم وال کی موٹائی 10 ملی میٹر ہے۔ ہر ٹکڑے کا وزن 12 ٹن ہے۔ اس کی چٹانیں سلیکن اور لیٹیکس سے بنی ہیں جو بحیرہ احمر کے حقیقی مرجانی چٹانوں کی عکاسی کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ فش ٹینک کے نچلے حصے میں 4 مختلف ٹینک سمندر کے پانی کی بحالی کے لیے تیار کیے گئے ہیں جو استعمال شدہ سمندری پانی کی کھپت کو کم کرنے میں معاون ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا مچھلی گھرسعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا مچھلی گھر تیار مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا مچھلی گھر تیاراپنی نوعیت کا سب سے بڑا مچھلی گھر (ایکوریم) جدہ ایئر پورٹ پر بنایا گیا ہے جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا، اس فش ٹینک کی اونچائی 14 میٹر ہے اور قطر 10
مزید پڑھ »
لندن آئی سے بڑا پتھر زمین کی طرف تیز رفتاری سے بڑھنے کا انکشافناسا نے خبردار کیا ہے کہ لندن آئی سے بڑا ایک پتھر خلا سے برق رفتاری کے ساتھ زمین کی جانب بڑھ رہا ہے۔
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا: 4 ماہ سے معطل انسداد پولیو مہم کا 20 جولائی سے آغازپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا میں کورونا وباء کے باعث 4 ماہ سے معطل انسداد پولیو مہم 20 جولائی سے شروع ہوگی۔
مزید پڑھ »
فرانس کا امریکا سے لیبیا پر اسلحہ کی پابندیاں مزید سخت کرنے کا مطالبہفرانسیسی وزارت خارجہ نے جمعہ کے روز کرائی گئی اس امریکی یقین دہانی کو مسترد کردیا کہ لیبیا پر اقوام متحدہ کے اسلحے کی پابندی کے نفاذ کے لیے قائم کردہ یورپی
مزید پڑھ »