سعودی عرب کا2020کیلئے10کھرب ریال سے زائد کا بجٹ منظور

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب کا2020کیلئے10کھرب ریال سے زائد کا بجٹ منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب کا2020کیلئے10کھرب ریال سے زائد کا بجٹ منظور مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu saudia

ریاض : سعودی عرب کا سال2020 کے لیے ایک ٹریلن 20 ارب ریال کا بجٹ منظور کرلیا گیا، سرکاری ملازمین کیلئے مہنگائی الاؤنس میں مزید ایک سال کی توسیع کردی گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے 2020 کے لیے ایک ٹریلن20 ارب ریال کے قومی بجٹ کا اعلان کردیا ہے۔ بجٹ میں آمدنی کا تخمینہ 833 ارب ریال لگایا گیا ہے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ حکومت اصلاحات اور آمدنی کے ذرائع بڑھانے کیلئے پُرعزم ہے، پبلک انویسٹمنٹ فنڈ آرامکو حصص سے ملنے والی رقم منافع بخش اسکیموں میں لگائی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدمامریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدمامریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدم America Sudan SaudiaArabia
مزید پڑھ »

امریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدمامریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدمامریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدم Read News America Sudan SaudiaArabia KSAmofaEN StateDept
مزید پڑھ »

فلوریڈا واقعہ سعودی عوام کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا:سعودی وزیر مذہبی امورفلوریڈا واقعہ سعودی عوام کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا:سعودی وزیر مذہبی امورفلوریڈا واقعہ سعودی عوام کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا:سعودی وزیر مذہبی امور SaudiaArabia FloridaIncident SaudiEmbassyUSA
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مسافروں کیلیے اہم اطلاعسعودی عرب میں مسافروں کیلیے اہم اطلاعسعودی عرب میں ٹریفک کے نگراں سرکاری ادارے نے واضح کیا ہے کہ گاڑی میں سفر کے دوران
مزید پڑھ »

سعودی عرب:مرد اور خواتین ایک ہی راستے پرچلیں گےسعودی عرب:مرد اور خواتین ایک ہی راستے پرچلیں گےwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:10:56