سعودی عرب : رمضان سے متعلق دس نکاتی منصوبے کا اعلان CoronavirusOutbreak CoronaVirusUpdates CoronaVirusInSA FightAgainstCoronavirus COVIDー Ramadhan Ramadan2020 TenPoints Announced KSAMOFA
مطابق ڈاکٹر السدیس نے مکہ مکرمہ گورنریٹس کے تعاون سے دونوں مقدس شہروں میں رمضان افطار راشن کی تقسیم کا افتتاح بھی کیا۔ یہ اس سال افطار دسترخوان کا متبادل ہوگا۔ کورونا کی وبا کی وجہ سے رمضان کے دوران مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی مدینہ منورہ میں افطار دسترخوان پر پابندی ہے، اس کے بجائے مستحق افراد میں رمضان راشن کے تھیلے تقسیم کیے جارہے ہیں۔مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی انتظامیہ نے توجہ دلائی کہ دنیا بھر میں کورونا کی وبا پھیلنے کے ماحول کے...
نظر دونوں مقدس مساجد میں حفاظتی انتظامات بڑھا دیے گئے ہیں، نئے حالات کے پیش نظرعمرہ اور زیارت پر پابندی ہے۔ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں چوبیس گھنٹے کا کرفیو جاری ہے، دونوں مقدس مساجد میں صفائی اورسینیٹائزنگ کا بڑا پروگرام نافذ کیا جارہا ہے اور دن میں 7 مرتبہ صفائی اور سینیٹائزنگ کا کام جاری ہے۔ دس نکاتی منصوبے کے تحت دنیا بھر میں مقدس مساجد کے محبین کودینی اورعلمی پیغامات پہنچائے جائیں گے اس کے علاوہ دینی وعظ اورعلمی لیکچر آن لائن پیش کیے جائیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹائیگر فورس کی خدمات سے متعلق سندھ حکومت نے یو ٹرن لے لیاسندھ حکومت نے یہ کہہ کر کہ ٹائیگر فورس سیاسی ہے، ریلیف مہم میں شامل نہیں کر سکتے، بڑا یو ٹرن لے لیا ہے۔
مزید پڑھ »
کسٹمر ٹریبونلز میں رشوت خوری سے متعلق فروغ نسیم کا بڑا انکشافکسٹمر ٹریبونلز میں رشوت خوری سے متعلق فروغ نسیم کا بڑا انکشاف ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ماسک اسمگلنگ سے متعلق وزارت صحت کا جواب سپریم کورٹ میں جمع | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ ، پاور سیکٹر سے متعلق انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کی منظوریاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پاور سیکٹر سےمتعلق انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »