ماسک اسمگلنگ سے متعلق وزارت صحت کا جواب سپریم کورٹ میں جمع | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ماسک اسمگلنگ سے متعلق وزارت صحت کا جواب سپریم کورٹ میں جمع | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 68%

SC AbbTakk

اسلام آباد:وزارت صحت نے چین کو دو کروڑ ماسک اسمگل کرنے کا الزام بے بنیاد قرار دیتے ہوئے وائرس سے متعلق اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت جاری ہے،چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کررہا ہے۔ آج کورونا وائرس ازخودنوٹس کیس میں وزارت صحت نے اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائی ، جس میں بتایا گیا کہ چین کو دو کروڑماسک اسمگل کرنےکےالزامات بےبنیادہیں، پینتیس لاکھ ماسک چینی حکومت کی درخواست پر پانچ چینی کمپنیوں کو ایکسپورٹ کئے، اس معاملے کی تحقیقات ایف آئی اے کررہا ہے۔

وزارت صحت کی رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک میں فیس ماسک کی کمی نہیں ، این آئی ایچ میں کورونا کے مریضوں اور ان کے رابطہ داروں کے ٹیسٹ مفت ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ڈریپ کی سفارش پرپروٹوٹائپ وینٹی لیٹرزمقامی سطح پربنانےکی اجازت دی، سو لائسنس ہولڈرز کو تین سو سینیٹائزر بنانےکی اجازت دی گئی ہے۔سیکریٹری صحت تنویز قریشی نے عدالت کو بتایا کہ پلازمہ انفیوژن ٹیسٹنگ کے مراحل میں ہے، ابھی تک مثبت نتائج سامنے نہیں آئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسی چیز کی کمی نہیں، لاکھوں کی تعداد میں لوگ ماسک عطیہ کررہے ہیں، گورنر پنجابکسی چیز کی کمی نہیں، لاکھوں کی تعداد میں لوگ ماسک عطیہ کررہے ہیں، گورنر پنجابگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں کسی چیزکی کمی نہیں، لاکھوں کی تعداد میں لوگ پی پی ای اور ماسک عطیہ کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »

کروناوائرس: بلوچستان میں شہریوں کیلئے فیس ماسک لگانا لازمی قرارکروناوائرس: بلوچستان میں شہریوں کیلئے فیس ماسک لگانا لازمی قراربلوچستان حکومت نے کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے شہریوں پر منہ ڈھانپنا (فیس ماسک پہننا) لازمی قرار دے دیا ُپڑھیے TareenShah کی رپورٹ: COVIDー19 SamaaTV
مزید پڑھ »

کورونا وائرس پاکستان این 95 ماسک بنانے کے قریب اور حفاظتی لباس خود بنا لیا لیکن کیا کچھ برآمد کرنے میں پوزیشن میں آگیا؟ خوشخبری آگئیکورونا وائرس پاکستان این 95 ماسک بنانے کے قریب اور حفاظتی لباس خود بنا لیا لیکن کیا کچھ برآمد کرنے میں پوزیشن میں آگیا؟ خوشخبری آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کورونا کیخلاف لڑائی کے لیے این 95 ماسک بنانے کے قریب پہنچ گیا جبکہ ڈاکٹر زکے دستانے اور لباس خود بنا لیا، سینیٹائزرز
مزید پڑھ »

کورونا از خود نوٹس: وزارت صحت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیکورونا از خود نوٹس: وزارت صحت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی
مزید پڑھ »

وزارت قانون نے انسداد اسمگلنگ کیلئے آرڈیننس تیار کرلیا | Abb Takk Newsوزارت قانون نے انسداد اسمگلنگ کیلئے آرڈیننس تیار کرلیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا سے ہلاکتیں 39 ہزار سے تجاوز کرگئی | Abb Takk Newsامریکا میں کورونا سے ہلاکتیں 39 ہزار سے تجاوز کرگئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 17:27:59